کیربئین پریمئیر لیگ 2020

ویسٹ انڈیز کے پریمئیر ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چُکا ہے۔
اس مرتبہ ٹورنامنٹ بغیر تماشائیوں کے ایک ہی شہر (ٹرینیڈاڈ) کے دو گرااونڈز میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل ، فائنل سمیت 33 میچز کھیلے جائیں گے جو 18 اگست سے شروع ہو کر 11 ستمبر کو ختم ہونگے۔

ٹیمز
ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
گیانا ایمزون وارئیرز
بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
سینٹ کٹس اینڈ نیویز پیٹریٹس
سینٹ لوشیا زوکس
جمیکا تھلاواز
 
کوئی پاکستانی کھلاڑی بھی اس دفعہ جلوہ گر ہو رہے ہیں؟

جی بلکل محمد آصف نے جمیکا کی طرف سے آج میچ آف دا میچ 47 آن 27 بالز اننگ کھیلی ہے۔۔ اسکے علاوہ سہیل تنویر بھی شامل ہیں جبکہ شعیب ملک اور وہاب ریاض و دیگر پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کے چلتے شریک نہ ہو پائیں گے۔

یعنی قریب ایک سال چلے گا :p

کوئی اور ہوتا تو اب تک میں اداراتی حق استعمال کر چُکا ہوتا۔۔ ;)
 
7واں میچ سینٹ لوشیا زوکس بمقابلہ سینٹ کٹس اینڈ نیویز پیٹراٹس

زوکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 173 رنز کا ہدف رکھا ہے کرسٹوفر لین اینڈ کمپنی کے سامنے۔۔۔
 
Top