انڈیزائن اور اردو

تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی انسٹالیشن کے بعد صفحہ نمبر کی جگہ ss آرہا ہے اور فٹ نوٹ میں بھی نمبر کی جگہ ss دیکھا رہا ہے ۔ رہنمائی فرمائیں۔
 
جاسم محمد

نئے فائل ورژن پر کنورژن کا بگ ہو سکتا ہے۔ انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی ڈاکومنٹ کھول کر صفحہ نمبر اور فوٹ نوٹ لگا کر چیک کریں۔ اگر وہاں ٹھیک ہے تو اس کا مطلب پرانے ورژن پر بنی ہوئی فائل صحیح کنورٹ نہیں ہو رہی۔
اس وقت جو ورژن انسٹالڈ ہے اس کا نمبر ذرا بتا دیں۔
طریقہ:Help > About
 
جاسم بھائی ! یہ وہی آپ والا ورژن ہے ۱، ۱۵ ۔

ہاں ایک کام میں نے کیا ہے وہ ہے اپنی تمام فانڈ اور ریپلس کیوریز اور پرریفنسز پرانے ورژن سے کاپی کرلی تھیں اور اس میں پیسٹ کی ہیں۔
پرانا ورژن 0، 15 تھا
 
جاسم محمد

محفلین
ہاں ایک کام میں نے کیا ہے وہ ہے اپنی تمام فانڈ اور ریپلس کیوریز اور پرریفنسز پرانے ورژن سے کاپی کرلی تھیں اور اس میں پیسٹ کی ہیں۔
شاید اس وجہ سے بگ آیا ہو۔ میں آپ کوپرانے ورژن کا لنک بھیج رہا ہوں۔ فی الحال اسی پر کام چلا لیں۔
 
تقی الحسن

محفلین
السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
 
ہمیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔
 
انڈیزائن اسباق قسط پنجم (پیج نمبر، ماسٹر پیج، ٹیبل آف کنٹنٹ)
 
جاسم محمد

محفلین
السلام علیکم ! ان ڈیزائن ۲۰۲۰ میں فہرست بنانے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے رہنمائی فرمائیں ۔ ٹیبل آف کانٹینٹ دو کالم پر مشتمل ہے ۔ مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ ٹیبل آف کانٹینٹ دائیں طرف کی بجائے بائیں طرف سے شروع ہو کر دائیں کالم کی طرف آ رہی ہے ۔
ہمیں بھی یہی مسئلہ درپیش ہے۔
آسانی کیلئے انڈیزائن 2020 کی ٹیمپلیٹ فائل یہاں اٹیچ کر رہا ہوں:
O0BHjp6.png

ڈاؤنلوڈ کر لیں:
Filebin :: bin up1kbs20l7g8w9h2
 
Top