متضاد الفاظ کے تعاقب میں

سیما کرن

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میری ناقص رائے میں تحفہ دیا جاتا ہے پیار سے اس کا متضاد چھیننا ہو سکتا ہے۔
یعنی تحفے کا متضاد ہوا غصب
جبکہ یتیم عربی زبان کا لفظ ہے جس کا ماخذ لفظ ہے
تَمَّ (ض) تِمًّا وتَمَامًا [عام] (فعل) - مکمل ہونا ، پورا ہونا ، کامل ہونا ، انجام پانا ، کا م ختم ہوجانا، ٹھوس اور سخت ہونا، تم خلقہ ھونا تام و تمیم تو اس سے معلوم ہوا کہ
یتیم کا متضاد ہے تمیم
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
محترم ساتھیو السلام علیکم۔ میں اس محفل میں نیا ہوں تو اس لئے شاید آداب کا پورا لحاظ نہ کر سکوں۔اس وقت میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ حسِین کا متضاد کیا ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
ارے صاحب 'فلرٹ' میں اس طرح منہ پھاڑ کر تھوڑا ہی تحفہ مانگا جاتا ہے، اس طرح "تحفہ" مانگنے کا حق صرف بیوی کا ہے۔ :)
فلرٹ میں تو لاتعداد تحفے بن مانگے آجاتے ہیں اور مارا جواُس نے پھول تو گملہ بھی ساتھ آجاتا ہے قبول نہ کرنے کی صورت میں ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top