کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اب یہ بال بچوں والا ہے، آگے خود ہی سمجھ جائیں اب یہ کیا جاسوسی کے قابل رہ گیا ہو گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
زبردست۔ اب شاید ان تک اطلاع چلی جائے۔
میں دیکھتا ہوں اگر فیس بُک پر مل گئے تو۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا فروری سے ابھی تک مچھلی اُبلی نہیں، جو ابھی تک اُبالے جا رہے ہیں۔ مچھلی ہے کہ مگرمچھ۔
 
سید عمران

محفلین
تو کیا فروری سے ابھی تک مچھلی اُبلی نہیں، جو ابھی تک اُبالے جا رہے ہیں۔ مچھلی ہے کہ مگرمچھ۔
ایک کے بعد دوسری، اس کے بعد تیسری، تیسری کے بعد چوتھی، پھر پانچویں۔۔۔
بہت کھائیں مچھلیاں مگر پھر بھی کم رہیں!!!
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔یہ سب لوگ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے ؟
و علیکم السلام

اوہو یہ تو میری مانو بلی آئی ہے۔ کیسی ہو بچہ؟

غائب خود ہو اور پوچھ دوسروں سے رہی ہو۔

ناعمہ کیسی ہے؟ اس کو بھی اردو محفل میں بلا لو۔
 
شمشاد

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

اوہو یہ تو میری مانو بلی آئی ہے۔ کیسی ہو بچہ؟

غائب خود ہو اور پوچھ دوسروں سے رہی ہو۔

ناعمہ کیسی ہے؟ اس کو بھی اردو محفل میں بلا لو۔

الحمد للہ میں ٹھیک ہوں چاچو
میں تو بس جھانکنے آئی تھی محفل پر۔۔ آپ کو دیکھ کر پوسٹ کیا۔۔ کافی عرصے بعد دکھائی دیئے ہیں۔۔ آپ کی پوسٹس دیکھ کر محفل پر رونق لگ رہی ہے۔
ناعمہ بھی ٹھیک ہے۔ اس کو بتاتی ہوں ابھی :)
 
پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ محفل میں اتنا کم کیوں آتی ہو؟
 
Top