'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

جاسم محمد

محفلین
EfVWAn6WsAEHGoS
 
ظفری

لائبریرین
عاصمہ شیرازی وہی ہے جو اپنے شوہر کی ساتھ عمرے سےواپسی پر اپنی برادری کے ایک صحافی کے ہاتھ چڑھ گئی تھی۔ جس نے سوال کیا تھا کہ آپ عمرے پر کس کے خرچے پر گئیں تھیں ۔ موصوفہ پہلے تو ٹالیتیں رہیں مگر وہ بھی ڈٹا رہا تو کہا کہ ہمیں تو حکومت نے عمرے پر بھیجا تھا ۔ جس پر صحافی نے کہا کہ کیا آپ کا حکومت کے پیسوں سے عمرہ کرنا جائز تھا کہ وہ تو عوام کے پیسے تھے۔ وہ تو عوام کی فلاح و بہود کے لیئے مختص تھے۔ آپ نے اپنی ذاتی مذہبی ضرورت کے لیئے کیوں خرچ کر لیئے تو کہا مجھے نہیں پتا آپ میرے شوہر سے پوچھیں ۔ :idontknow:
 
آپ اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستانی جمہوریت پسند لفافے پاکستان کے خلاف آزادی صحافت کی شکایت لے کر بھارتی میڈیا میں گئے۔
آزاد بھارتی میڈیا نے ان کی کوریج چلا کر اپنے چینل سے ڈیلیٹ کر دی :)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اسد عمر کے مطابق ان لبرل صحافیوں کو اصل تکلیف سوشل میڈیا ٹرولز سے نہیں بلکہ ان انصافین سے ہے جو ثبوتوں کے ساتھ ان کی روزانہ جھوٹی خبروں کا پردہ چاک کرتے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
ایک اور لبرل آنٹی جنہوں نے 2014 میں عمران خان کے سامنے ایک نازیبا نوعیت کا سوال کیا تھا آج عورت کارڈ کھیل رہی ہیں۔ وہ سوال کیا تھا؟ خود سن لیں:
 
ظفری

لائبریرین
آپ اس ویڈیو کی بات کر رہے ہیں؟
یہ ویڈیو نہیں ہے ۔ وہ دوسری تھی مگر اس میں بھی اس کی یہی حجت ہے کہ اس نے غلط نہیں کیا۔ اور اس کے حق میں دلیل بھی کیا دے رہی ہے ۔ یہ حال ہے ان کی علم اور معلومات کی کہ مذہب اورمذہبی عبادات ان کے لیئے بلکل ایک ثانوی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔ ان کو یہ احساس ہی نہیں کہ مذہبی عبادات صرف نیتوں پر انحصار کرتی ہے ۔ کسی مالی مفاد کو مدنظر رکھ نہیں ۔ وہ واقعی لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں سے حج کر کے آئی اور آفر بھی کس نے دی رحمن ملک نے جس کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کون ہے۔ اور یہ معصوم پروین اس آفر پرحج بھی کر آئیں اور تاویلیں بھی کیا پیش کر رہی ہے۔ لوگ برسوں اپنے پیسے جوڑتے ہیں اور پھر اپنی جمع پونجی سے حج کرتے ہیں۔یعنی آپ کے پاس استعطاعت ہے تو حج کریں نہ کے دوسرے کے پیسے سے، اور ہرکوئی جانتا ہے حج میں پاکستان کا کوٹہ بھی ہوتا ہے اور نہ جانے یہ کس کے کوٹے پر ڈاکہ ڈال کر یہ کام کر آئی ہے۔
ستم تو یہ ہے اپنی غلطی مان کر بھی نہیں مان رہی ۔ اسے بتانا چاہیئے کہ حج کی کیا شرائط ہیں اور وہ کس طرح کیا جاتا ہے ۔جس طرح یہ اپنی بات کی جسٹیفیکیشن دے رہی ہے اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کو تو معلوم ہی نہیں حج کیا ہوتا ہے ۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ مبینہ فیک نیوز کیا ہوتا ہے؟ کیا لبرل صحافی یہ ماننے کو تیار نہیں ہیں کہ وہ ۲۴ گھنٹے جھوٹی خبریں اور تجزیے چلاتے ہیں؟ جس کے رد کیلئے حکومت کی میڈیا ٹیم اور حامیوں کو سامنے آ کر جواب دینا پڑتا ہے؟ جس پر ان کے خلاف abuse کے فتوے لگائے جاتے ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
لبرل لفافی حکومت پر جھوٹے الزامات لگائے تو وہ صحافت ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کو حقائق کے ساتھ جواب دیا جائے تو وہ abuse
 
Top