فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

محب بھائی !
ان کا لنک ؟ مل جائے گا مجھے صفحہ 455 اور 456 کا لنک چاہیئے ۔
یہ ریختہ کا وہی لنک ہے جسے اب تک استعمال کر رہے تھے ہم لوگ، اب چونکہ ریختہ کا صفحہ نمبر استعمال کر رہے ہیں تاکہ الجھن نہ رہے۔

ربط پر ریختہ میں فسانہ عجائب کا پہلا صفحہ ہی آتا ہے، ویسے داستان کا یہ صفحۃ 340 اور 341 بنے گا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ریختہ کے سائٹ انڈیکس میں اور زرد سکین شدہ صفحات میں دو عدد کا فرق ہے ۔ میں کون سے 455 اور 456 لوں ۔ کنفیوز ہوں ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نئے محفلین خاص کر سیما علی اور صابرہ امین کی محنت اور لگن کی تو جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔
محب علوی بھیا یہ کتاب تو اس لحاظ سے بھی محفل کے لیے بہت با برکت ثابت ہوئی ہے کہ شمشاد بھیا واپس آ گئے ہیں
محفل پر چھایا جمود ٹوٹ گیا ہے :)
ثابت ہو گیا ہے کہ اردو زبان کے پرستاروں کے لیے اردو محفل ہمیشہ مہربان رہے گی:)
یونہی لوگ آتے رہیں، کاروان چلتا رہے گا، چراغ جلتے رہیں گے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ریختہ کا وہی لنک ہے جسے اب تک استعمال کر رہے تھے ہم لوگ، اب چونکہ ریختہ کا صفحہ نمبر استعمال کر رہے ہیں تاکہ الجھن نہ رہے۔

ربط پر ریختہ میں فسانہ عجائب کا پہلا صفحہ ہی آتا ہے، ویسے داستان کا یہ صفحۃ 340 اور 341 بنے گا۔
اور یہ فسانہ کونسا ہے
کیا دونوں الگ ہیں ۔
 
نئے محفلین خاص کر سیما علی اور صابرہ امین کی محنت اور لگن کی تو جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔
محب علوی بھیا یہ کتاب تو اس لحاظ سے بھی محفل کے لیے بہت با برکت ثابت ہوئی ہے کہ شمشاد بھیا واپس آ گئے ہیں
محفل پر چھایا جمود ٹوٹ گیا ہے :)
ثابت ہو گیا ہے کہ اردو زبان کے پرستاروں کے لیے اردو محفل ہمیشہ مہربان رہے گی:)
یونہی لوگ آتے رہیں، کاروان چلتا رہے گا، چراغ جلتے رہیں گے
بالکل اور نور وجدان کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے انہیں مدعو کیا اور خود بھی ٹائپ کیا ، ساتھ میں ٹائپ کروایا بھی اورحساب کتاب کی بھی مشق کی۔ جاسمن بھی سفر کی وجہ سے زیادہ حصہ نہیں ڈال سکیں مگر شامل حال رہیں۔

شمشاد کی واپسی حقیقتاََ "ٹارزن کی واپسی" ثابت ہوئی ہے

فسانہ عجائب کے فسوں نے بہت سے لوگوں کی واپسی کروائی ہے جس میں مقدس بھی شامل ہے اور خود کو بھی شمار کرنا نہ بھولنا :)۔
اردو زبان کی محبت میں چراغ کہیں بھی جلے ، محفل ضرور روشن ہو جاتی ہے (شعیب نے وٹس ایپ پر چراغ جلایا تھا جس سے محفل پر چراغاں ہو گیا)۔

انشاءللہ اب یہ سفر چلتا رہے گا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
اس دھاگے میں فسانہ عجائب کی ٹائپنگ ، پیشرفت اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔

جو اراکین کتاب ٹائپ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں اور مشورے بھی دے سکتے ہیں۔
کوشش یہ ہے کہ ایک ایک کرکے صفحات کو ٹائپ کیا جائے تاکہ زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔
اس کتاب کو برقی اشاعت ادب عالیہ گروپ بھی ٹائپ کر رہا ہے اس لیے ساری ٹائپنگ یہیں نہیں ہو گی مگر شیئرنگ دو طرفہ ہو گی۔

مرکزی دھاگہ جہاں کتاب پوسٹ ہو رہی ہے
فسانہ عجائب اردو محفل پر

کتاب کی اسکین کاپی ریختہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

فسانہ عجائب (ریختہ ویب سائٹ)
میں ضرور اِس پراجیکٹ میں حصہ لیتا لیکن کچھ دیگر مصروفیات میں الجھا ہوا ہوں۔
 
کوئی مسئلہ نہیں بلال، آپ کی شرکت ہو گئی اور مشید شرکت یوں ہو سکتی ہے کہ ایک دو لوگوں کو مائل کر لیں۔ آتے جاتے رہیں ، لکھنے کے فقط ایک ہی صفحہ بھی کافی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ ایک اور ایڈیشن ہے، جو ربط لڑی کے شروع میں درج ہے اسے ہی استعمال کریں۔ ریختہ والوں نے کئی کتابوں کے بہت سے ایڈیشن بھی اسکین کر رکھے ہیں۔
اب میں وہی استعمال کروں گا جو آپ نے دیا ۔ اس پر 455 کے مطابق 340 ہے اور 456 پر 341 ۔
اور سیما علی آپا نے جو سکرین شاٹ دیا وہ بھی اسی کے مطابق ہے ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
نئے محفلین خاص کر سیما علی اور صابرہ امین کی محنت اور لگن کی تو جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔
محب علوی بھیا یہ کتاب تو اس لحاظ سے بھی محفل کے لیے بہت با برکت ثابت ہوئی ہے کہ شمشاد بھیا واپس آ گئے ہیں
محفل پر چھایا جمود ٹوٹ گیا ہے :)
ثابت ہو گیا ہے کہ اردو زبان کے پرستاروں کے لیے اردو محفل ہمیشہ مہربان رہے گی:)
یونہی لوگ آتے رہیں، کاروان چلتا رہے گا، چراغ جلتے رہیں گے

۔قرۃالعین اعوان۔ ۔ ۔ آپ کا بے حد شکریہ ۔ ۔ آپ ایک مہربان دل رکھتی ہیں ۔ ۔ بے شک ۔ ۔ :):)
بالکل اور نور وجدان کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے انہیں مدعو کیا اور خود بھی ٹائپ کیا ، ساتھ میں ٹائپ کروایا بھی اورحساب کتاب کی بھی مشق کی۔ جاسمن بھی سفر کی وجہ سے زیادہ حصہ نہیں ڈال سکیں مگر شامل حال رہیں۔

شمشاد کی واپسی حقیقتاََ "ٹارزن کی واپسی" ثابت ہوئی ہے

فسانہ عجائب کے فسوں نے بہت سے لوگوں کی واپسی کروائی ہے جس میں مقدس بھی شامل ہے اور خود کو بھی شمار کرنا نہ بھولنا :)۔
اردو زبان کی محبت میں چراغ کہیں بھی جلے ، محفل ضرور روشن ہو جاتی ہے (شعیب نے وٹس ایپ پر چراغ جلایا تھا جس سے محفل پر چراغاں ہو گیا)۔

انشاءللہ اب یہ سفر چلتا رہے گا۔
شکریہ محب بھائی ۔ ۔ ہماری کوشش تو آٹے میں نمک جتنی بھی نہیں ۔ ۔ سارا کمال آپ کا ہے ۔ ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
نئے محفلین خاص کر سیما علی اور صابرہ امین کی محنت اور لگن کی تو جتنی ستائش کی جائے کم ہے۔
محب علوی بھیا یہ کتاب تو اس لحاظ سے بھی محفل کے لیے بہت با برکت ثابت ہوئی ہے کہ شمشاد بھیا واپس آ گئے ہیں
محفل پر چھایا جمود ٹوٹ گیا ہے :)
ثابت ہو گیا ہے کہ اردو زبان کے پرستاروں کے لیے اردو محفل ہمیشہ مہربان رہے گی:)
یونہی لوگ آتے رہیں، کاروان چلتا رہے گا، چراغ جلتے رہیں گے
جزاک اللّہ
قرۃالعین جیتی رہئیے ، بہت سی دعائیں:in-love:
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
جو لوگ ابھی ٹائپنگ کر رہے ہیں، ان کو لائبریری کا ایکسس دے دیا گیا ہے۔۔ ابھی آپ لوگ جو بھی صفحات ٹائپ کریں، ان کو یہاں پوسٹ کرنے کے بجائے لائبریری میں ان کے ریلیونٹ تھریڈ میں کیجئے گا۔۔۔ جزاک اللہ خیر
 
Top