مبارکباد جشن آزادی مبارک

سیما علی

لائبریرین
اے میرے پروردگار اس ملک کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین۔
جشن آزادی مبارک
q16UJAz_d.jpg
 
آخری تدوین:
سب احباب کو یومِ آزادی مبارک ہو۔

گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا
٭٭٭
محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی​
 

م حمزہ

محفلین
اہل پاکستان کو خلوصِ دل سے یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد!

اللہ اس پاک وطن کو یوم آخرت تک استحکام عطا فرمائے۔
 

ظفری

لائبریرین
پہروں اپنے دل سے لپٹ کر چپکے چپکے روئے ظفر
اس انجانے شہر میں ہم کو جب بھی وطن کی یاد آئی
 
Top