لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

39746485_247685516086682_6877662136177262592_n.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
عوام اور سیاستدان۔
عوام سیاستدانوں کا سر پھاڑنے کے موڈ میں۔
سر، مضحکہ خیز کا مطلب "زیادہ مزاحیہ" بات نہیں ہے، بلکہ یہ ایک منفی ریٹنگ ہے اور اس کا مطلب ہے کہ یہ بات "بیہودہ" قسم کی ہے، آپ نے اپنے "بھول پن" میں میرے اس قسم کے منفی تمغوں میں ایک اور کا اضافہ کر دیا۔ :)
 
Top