کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

فاخر رضا

محفلین
پاکستان میں دو عدد سیرولاجیکل سٹڈیز کے بارے میں اخبار میں پڑھا ہے۔ ایک لاہور میں اور دوسری اسلام آباد میں۔ ان کے مطابق کروناوائرس بیمار ہونے والوں کے علاوہ بھی کافی لوگوں کو لگا۔ لیکن چونکہ ان سٹڈیز کا ذکر صرف اخبار میں ہے اور کسی سائنسی جریدے میں شائع نہیں ہوئیں اس لئے کہنا مشکل ہے کہ یہ کتنی صحیح تھیں
Salam
Without going into too much details, the serological tests are a question mark as well. Different labs, different methods and above all it is not specific for coronavirus. So again we can't say the results are actually representative or not
The haematological society in Pakistan has raised a lot of questions about tahir shamsi sahab​
 

فاخر رضا

محفلین
پاکستان میں کورونا کم ہو رہا ہے اس پر خوش ہونا چاہئے. چاہے کوئی بھی اس کا کریڈٹ لے لے
جیسے کہ مہنگائی کم ہونے
قرضے سب کے سب ادا ہونے
ترقیاتی کاموں میں اضافے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے. اس کا بھی وہی لے لے
بس ہماری جان چھوڑ دے
غیر متفق سے کیا مطلب نکالا جائے
یہ وہی والا سوال ہے کہ
کیا آپ نے اپنی بیگم سے بدتمیزی چھوڑ دی ہے
 

جاسمن

لائبریرین
بہت کم ٹیسٹنگ کے باعث یہ تخمینہ لگانا مشکل ہے کہ ملک میں وائرس کا شکار کل کتنے افراد ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ وائرس سے شدید علیل ہونے والے افراد کی تعداد کم ہے۔ جس کی وجہ سے پاکستانی ہسپتال بحران کا شکار نہیں ہوئے۔ جیسا کہ بہت سے مغربی ممالک میں ہو چکا ہے۔

واقعی ٹیسٹنگ بہت کم رہی۔ہماری ایک ساتھی کے سب گھر والے بیمار ہوئے اور انھوں نے سمجھ لیا کہ کرونا ہے۔ خود ہی ادویات وغیرہ لے کے ٹھیک ہو گئے۔
ہمارے ارد گرد کئی ایسی مثالیں دیکھنے میں آئیں۔
 

فاخر رضا

محفلین
واقعی ٹیسٹنگ بہت کم رہی۔ہماری ایک ساتھی کے سب گھر والے بیمار ہوئے اور انھوں نے سمجھ لیا کہ کرونا ہے۔ خود ہی ادویات وغیرہ لے کے ٹھیک ہو گئے۔
ہمارے ارد گرد کئی ایسی مثالیں دیکھنے میں آئیں۔
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں
اسی طرح آپ کو بہت ساری اموات بھی دیکھنے کو ملی ہوں گی جو گھر ہی میں ہو گئیں
مختلف شہروں میں غیر کرونا شرح اموات میں بھی ساٹھ فی صد یا اس سے زیادہ بلندی واقع ہوئی ہے
یعنی مرنے والوں کی تعداد اب تک دنیا میں ایک ملین سے زیادہ ہوگی
 

فاخر رضا

محفلین
Excess mortality from the Coronavirus pandemic (COVID-19)

The World Health Organization define ‘excess mortality’ as:

“Mortality above what would be expected based on the non-crisis mortality rate in the population of interest. Excess mortality is thus mortality that is attributable to the crisis conditions. It can be expressed as a rate (the difference between observed and non-crisis mortality rates), or as a total number of
excess deaths”

This article has combined the excess mortality data published in different medias at one place
So many beautiful graphs, amazing

Several media publications and regional agencies have began publishing excess death data for some countries.

The Economist published the first database on excess mortality on GitHub.
The New York Times publishes its dataset on excess mortality on GitHub.
The Financial Times publishes its dataset on excess mortality on GitHub.
Eurostat publishes downloadable data for European countries on its website.
Human Mortality Database publishes downloadable data for a number of countries on its website​
 

جاسم محمد

محفلین
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے بھی فوج کے کہنے پر مثبت رپورٹنگ شروع کر دی ہے۔
Why Youthful, Conservative Pakistan Is a Coronavirus Bright Spot
ISLAMABAD—Two months ago, the coronavirus seemed to be spreading out of control in Pakistan, a poor, chaotic country of more than 200 million with a weak health-care system that was seemingly headed for disaster. It was being compared with Brazil, another developing country with a similar population size that has been ravaged by the disease

Instead, Pakistan has dramatically reversed course, recording a sharp decline in coronavirus cases and deaths, which are both down more than 80% from their peaks. Major hospitals report beds are freeing up in previously overflowing coronavirus wards, even in the nation’s biggest and hardest-hit city, Karachi. The tally of patients on ventilators has halved over the past month

This is all happening as Pakistan’s neighbors to the east and west—India and Iran—are still reporting that infection rates are climbing steadily. Even more surprising, the progress in Pakistan came after Prime Minister Imran Khan resisted advice from the World Health Organization, declaring in May that lockdowns are too costly for the poor and reopening the economy
اپوزیشن، لبرل، لفافوں کی چیخیں ریٹنگ میں ملاحظہ فرمائیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
سو جوتے اور سو پیاز اب کسے کھانے چاہئے؟ وہ تمام میڈیائی اینکرز، صحافی، تجزیہ کار اور دانشور جو دو ماہ قبل حکومتی "نااہلی" پر برس رہے تھے وہ اب کیا کریں گے؟ حکومت نااہل ہو تو استعفیٰ دے کر گھر جائے۔ صحافی نااہل ہو تو کیا قوم کو مزید گمراہ کرتا رہے؟
EebUUMYWsAINlOP

EebUU_xX0AA4Ctr

EebUV77WkAA7tUX
 

جاسم محمد

محفلین
اگر اپوزیشن کہہ رہی ہے تو اپوزیشن کے الفاظ پکڑیں، میرے الفاظ کی جگالی مت کریں۔
سیاسی اپوزیشن سے زیادہ پڑھی لکھی لبرل اشرافیہ نے کھپ ڈالی ہوئی تھی۔۔۔
جب کرونا وائرس تیزی سے اوپرجا رہا تھا تو چرسی عمران خان اور اس کو ووٹ ڈالنے والے قصور وار تھے:
EehA5_XX0AALITD

جب کرونا وائرس تیزی سے نیچے آرہا ہے تو یہ عارضی اور عجیب بات ہے (چرسی عمران خان کا اب کوئی ذکر نہیں)
EehA6ObXYAUmYhE
 

جاسم محمد

محفلین
حکومت کی خراب کارکردگی پر تنقید کھل کر کرنی ہے اور جب حکومت اچھا کام کرے تو دبے چھپے انداز میں تعریف۔ یہ کیا منافقت ہے؟
 

فاخر رضا

محفلین
ذرا حوصلہ رکھنا بھائیوں سلیش یوتھیوں
دو ہفتے مزید احتیاط کی درخواست ہے کامیابی کے جشن سے پہلے
کہیں منہ کی نہ کھانی پڑ جائے
 

arshadmm

محفلین
کورونا وائرس: ویتنام میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی
  • پریتی جھا
  • بی بی سی نیوز
6 گھنٹے قبل
_113844228_gettyimages-1227848807-1.jpg

،تصویر کا ذریعہGetty Images

جولائی کے وسط میں ویتنام کورونا وائرس کی وبا کے معاملہ میں ایک شاندار مثال تھی۔ کوئی ہلاکتیں رپورٹ نہیں ہو رہی تھیں، اور کئی ماہ سے مقامی طور پر منتقلی کا کوئی کیسز بھی نہیں تھا۔

مداح فٹبال سٹیڈیمز میں جانے لگے، سکول کھول دیے گیے اور گاہگ اپنے پسندیدہ کیفے میں لوٹ آئے۔

وسطی ویتنام کے شہر دنانگ سے 27 سالہ مائے شوان تو کہتی ہیں کہ „ہم تو نارمل زندگی کو لوٹ چکے ہیں۔‘ مقامی سیاحوں میں مقبول اس ساحلی شہر میں بہت سے لوگوں کی طرح سیاحت کی صنعت سے وابستہ مائے شوان کا کہنا ہے کہ آہشتہ آہشتے کام چلنے لگا ہے اور اپنی ٹوئر کمھنی کے لیے بکنگز کر رہی ہیں۔

مگر جولائی کے آخر تک یہ شہر کورونا وائرس کی ایک نئی لہر کا مرکز بن چکا تھا اور سائنسدانوں کو یہ نہیں سمجھ آ رہا تھا کہ یہ وبا یہاں آئی کیسے ہے۔ 99 روز تک کسی داخلی منتقلی کے کیسز کے سامنے نہ آنے کے بعد ایک دم سے کیسز میں تیزی آنے لگی۔

گذشتہ ہفتے ملک میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت ہوئی اور اب ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔

کیا ہم کبھی جان پائیں گے کہ ہم خوش قسمت ہیں یا ہرڈ ایمیونٹی والا فارمولا کام کر گیا ۔
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
دو ہفتے مزید احتیاط کی درخواست ہے کامیابی کے جشن سے پہلے
دو ہفتے پورے نہیں ہوئے؟ اب تو بل گیٹس نے بھی ایجنسیوں کے دباؤ میں آکر مثبت رپورٹنگ کر دی ہے
اگر عمران خان حکومت یا فوج کو اس کا کریڈٹ دیا تو منفی ریٹنگ ملے گی۔
 
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ مملکت خداداد کو اس وبا سے نجات عطا فرما رہے ہیں۔دعا ہے کہ وہ ذات پاک ساری دنیا کو اپنی رحمت کی چھاؤں میں رکھے۔آمین ثم آمین:):)
 
Top