ایک جملہ کے لطائف

ایسا نہیں ہے بھائ ۔ ۔ سفید رنگت ہی خوبصورتی نہیں ۔ ۔ Miss World 2019 جمیکا سے تھیں ۔ ۔ بات ٹماٹر اور بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی تھی ۔ ۔ بس
لیکن میں نے ٹماٹروں، بیوٹی کریم، سفید رنگ، خوبصورتی، مہنگی وغیرہ پر تو کوئی بات نہیں کی۔
 
ایسے لطیفوں میں بجلی ہمیشہ خود پر گرائی جاتی ہے
6, 7 سال قبل جب اپنی تعارفی لڑی بنائی تھی تو اس میں کوئی رنگ روپ کا ذکر تھا۔ کچھ سوچ بچار کے بعد اسے خود پر ہی فٹ کیا کہ کہیں کسی قسم کی ریس کا شائبہ نا آ جائے۔ لڑی ملی تو دیکھوں کا کہ کیا لکھا تھا۔

البتہ کریبین کے معاملے پر قوم کو کچھ فاضل چھوٹ دینے کے حق میں ہوں۔ ستر اور اسی کی دہائی میں کرکٹ کے میدانوں میں ویسٹ انڈیزیوں نے اپنی عمدہ کارکردگی سے باقیوں کے لیے جو اندھیرا پھیلائے رکھا، اس وقت کی نسل کو اس کی تکلیف اب بھی ہے۔ ان کا کوئی اور کمزور پوائنٹ تو ہوتا نہیں تھا تو رنگت پر پھبتی کس کر اندر کا ساڑ کم کر لیتے تھے۔
 
آخری تدوین:

کالی آندھی
 
صابرہ امین

لائبریرین

ویسے اگر لطیفوں کی پٹاری کے نام سے الگ زمرہ بنا دیا جائے اوراس میں تمام لطائف کی چانچ پڑتال کر لی جائے یعنی اس میں سے ماہرین تمام "شائبے" نکال لیں تو بیچارے معصوم محفلین پر بڑا احسان ہو گا ۔ ۔ ان کو جب بھی ضرورت ہو گی وہ مجوزہ لطیفے نکال کر استعمال کر لیں گے ۔ ۔ :)
 
سید عمران

محفلین
صابرہ جی !!!!!
بالکل درست ہمارا پیارا پاکستان حسین لوگوں کا ملک ہے ۔
ع۔
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی!!!
یہ کچھ زیادہ ہی عجیب شعر لگا
اگر اس شعر کی یہ تشریح کی جائے تو شاید عجیب لگے کہ خیمہ بند حوروں کو تو عاشقی معشوقی کی چکر بازیوں کا قطعاً علم نہیں ہے۔۔۔
اگر حضرت انسان بھی یہاں سے کچھ نہ سیکھ کر گئے تو دونوں کانباہ کیوں کر ہوگا، دونوں اناڑی کھلاڑی کیسے بنیں گے؟؟؟
لیکن اللہ تعالیٰ جنت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب انسان جنت میں جائے گا۔۔۔
وَيُدْخِلُهُمُ ٱلْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
جنت اسے اجنبی نہیں لگے گی، جانی پہچانی لگے گی۔۔۔
انسان کو یوں لگے گا گویا وہ یہیں کا باسی تھا، بس اک ذرا دیر کو باہر سے کہیں ہوکر آیا ہے!!!
 
سیما علی

بہت خوب سر
بے حد مدلل تشریح باکل درست اور حضرت انسان کے لیے ضروری ہے کہ کچھ سیکھے
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
 
فاخر رضا

محفلین
اگر اس شعر کی یہ تشریح کی جائے تو شاید عجیب لگے کہ خیمہ بند حوروں کو تو عاشقی معشوقی کی چکر بازیوں کا قطعاً علم نہیں ہے۔۔۔
اگر حضرت انسان بھی یہاں سے کچھ نہ سیکھ کر گئے تو دونوں کانباہ کیوں کر ہوگا، دونوں اناڑی کھلاڑی کیسے بنیں گے؟؟؟
لیکن اللہ تعالیٰ جنت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب انسان جنت میں جائے گا۔۔۔
وَيُدْخِلُهُمُ ٱلْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ
جنت اسے اجنبی نہیں لگے گی، جانی پہچانی لگے گی۔۔۔
انسان کو یوں لگے گا گویا وہ یہیں کا باسی تھا، بس اک ذرا دیر کو باہر سے کہیں ہوکر آیا ہے!!!
میرا کہنا اب بھی وہی ہے کہ اس شعر کو حذف ہونا چاہیے
 
جاسمن

لائبریرین
پرانے پاکستان میں پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آتے تھے جبکہ نئے پاکستان میں پیاز خریدتے وقت آنکھوں میں آنسو آتے ہیں ۔
 
بابا-جی

میری بہنا، ایف بی آر سے بچ کر رہنا، اور ہاں، فرُوٹ خریدتے ہوئے سیکورٹی گارڈ کو ہائی الرٹ رکھنا مت بھولیے۔
 
Top