لیکن اصل سوال یہ ہے انگلش کی اس باؤلنگ لائن اپ کے سامنے چھٹے نمبر پر شادو کو کھیلانا کہاں کی دانشمندی ہے۔


اگر اسد اور شان کی شراکت لمبی نہ چلی تو پاکستانی باری 250 تک سمٹنے کے قوی امکان۔۔

250 بھی مشکل لگ رہا ہے۔۔۔

ادارہ جی۔۔۔خفا نا ہوو تے اک گل کرساں۔۔۔۔ ابھی تک آپ کی انڈر ایسٹیمیٹ ماہرانہ رائے سے ہمارا تراہ فل تھرٹل نکلتا رہا ہے۔ اللہ کریسی چنگیاں ٹائپ امید افزاء مراسلے کیتا کرو۔ کجھ انٹ شنٹ ہو بھی گیا تو ہم کون سا روک سکتے ہیں۔ :)
 
پہلے دن کے اختتام پر بظاہراً شاہینو کو ایج حاصل ہے
چھٹی وکٹ کی شراکت خوب جا رہی ہے۔۔۔ اگر پہلے اننگ کا مجموعہ 400 کے لگ بھگ ہو جائے تو کافی دلچسپ ہو جائے گا میچ۔۔۔۔ ۔۔۔

ادارہ جی۔۔۔خفا نا ہوو تے اک گل کرساں۔۔۔۔ ابھی تک آپ کی انڈر ایسٹیمیٹ ماہرانہ رائے سے ہمارا تراہ فل تھرٹل نکلتا رہا ہے۔ اللہ کریسی چنگیاں ٹائپ امید افزاء مراسلے کیتا کرو۔ کجھ انٹ شنٹ ہو بھی گیا تو ہم کون سا روک سکتے ہیں۔ :)

اصل اچ جاسم کریم پائن ٹھیک کہندے نیں تہانوں پٹواریوں نوں ہر شے منفی ای نظر آؤندی اے۔۔۔۔ :p;)
 

جاسم محمد

محفلین
اللہ دا ناء جے، سپورٹس دی لڑی اچ کوئی لچ نہیں تلنا۔
سپورٹس سانجھی اے :)
sddefault.jpg
 
آخری تدوین:
Top