وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

جاسم محمد

محفلین

ویب ڈیسک منگل 4 اگست 2020

2065319-cabinetmeeting-1596539803-485-640x480.jpg

کابینہ کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی اور گیس کی تقسیم کے منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا ہے اور اسے عوام کی امنگوں کی ترجمانی قرار دیا ہے۔

سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے قوم نے کہا کہ پہلی مرتبہ ملک کا سیاسی نقشہ جاری کیا جارہا ہے جو پاکستانی و کشمیری عوام اور کشمیری قیادت کی امنگوں کی ترجمانی کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ آج کے بعد پورے ملک کے تعلیمی اداروں کے نصاب سمیت ہر جگہ نئے جاری کردہ نقشے کا استعمال کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آج تاریخ دن ہے۔ اس نقشے کے اجرا سے بھارت کے کشمیر میں 5 اگست کو کیے گئے اقدام کی نقی ہوتی ہے۔ اس نقشے کو پاکستانی کی سیاسی جماعتوں اور کشمیری قیادت کی تائید حاصل ہے اور وفاقی کابینہ بھی اس کی منظوری دے چکی ہے۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کے سیاسی نقشہ کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کا سیاسی نقشہ جاری کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل نو اور ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک پاکستان کی منظوری دی گئی۔

کابینہ کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی، میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگیوں اور گیس کی تقسیم کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ پیش کی گئی۔
C0158-D57-CA6-E-480-E-97-E7-A4-E7-C94-D303-E.jpg
 
اب چنتخب خان سے کہیں کہ پاکستان کا غیر سیاسی نقشہ بھی جاری کرے۔
 
جاسم محمد

محفلین
برائے مہربانی اب اس کے حصول کے لیے بھی کوشش کریں
پاکستان کا یہ آفیشل سیاسی نقشہ حکومت، اپوزیشن اور ریاست پاکستان کے باہم اشتراک سے پاس ہو چکا ہے۔ اسی کو بنیاد بنا کر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی پلیٹ فارمز پر بھارت کے خلاف لابنگ کی جائے گی۔ مسلح جنگ کے دن اب اپنے اختتام کو پہنچے۔ الحمدللہ
 
جاسم محمد

محفلین
یہ نیا نقشہ چین کی رضامندی سے جاری ہوا لگتا ہے۔ کیونکہ چین نے کشمیر کے جن علاقوں پر اپنا دعویٰ کر رکھا ہے وہ اس نقشہ میں شامل نہیں ہیں:
screen-shot-2020-08-04-at-16-19-08-png.658464

new-map-big-jpg.658465
 
جاسم محمد

محفلین
اس موقع پر نئے ترانے کا والیوم بھی فل کر دینا چاہیے۔ تاکہ اس کی تھرتھراہٹ سے دہلی بھی سرک کر پاکستان میں شامل ہو جائے۔
پرانے وقتوں میں دہلی فتح کرنے سے قبل پانی پت کا میدان عبور کرنا پڑتا تھا۔ آجکل کے جدید دور میں بس پت پت کرکے یہ ہدف حاصل کر لیا جاتا ہے :)
 
Top