یادوں کا ایک جھونکا آیا ۔۔۔۔

ظفری

لائبریرین

یادوں کا ایک جھونکا آیا ہم سے ملنے برسوں بعد
پہلے اتنا روئے نہیں تھے ، جتنا روئے برسوں بعد

لمحہ لمحہ گھر اجڑا ہے ، مشکل سے احساس ہوا
پتھر آئے برسوں پہلے ، شیشے ٹوٹے برسوں بعد

آج ہماری خاک پہ دنیا ، رونے دھونے بیٹھی ہے
پُھول ہوئے ہیں جانے کیسے ، اتنے سستے برسوں بعد

بھول بھی جاؤ کس نے توڑا ، کیسے توڑا ، کیوں توڑا
ڈھونڈ رہے ہو کیا گلیوں میں ، دل کے ٹکڑے برسوں بعد

دستک کی امید لگائے ، کب تک قیصر جیتے ہم
کل کا وعدہ کرنے والے ، ملنے آئے برسوں بعد
 
سیما علی

لائبریرین
[ame=http://www.divshare.com/download/5641776-805]DivShare File - pankaj udhas - Yaadon Ka Ek.mp3[/ame]

یہ تو اف اف اور واہ واہ دونوں ہے ۔۔۔۔۔
میری بہت پسندیدہ۔
 
معذرت دوستو۔ سمائلی نہیں جا رہا تھااسی لئے پوسٹ بار بار ہو گیا ہے۔ مجھے فالتو مراسلہ مٹانا نہیں آتا۔ کوئی طریقہ بتا دے مٹانے کا پلیز
 
سیما علی

لائبریرین
[ame=http://www.divshare.com/download/5641776-805]DivShare File - pankaj udhas - Yaadon Ka Ek.mp3[/ame]

یادوں کا ایک جھونکا آیا ہم سے ملنے برسوں بعد
پہلے اتنا روئے نہیں تھے ، جتنا روئے برسوں بعد

لمحہ لمحہ گھر اجڑا ہے ، مشکل سے احساس ہوا
پتھر آئے برسوں پہلے ، شیشے ٹوٹے برسوں بعد

آج ہماری خاک پہ دنیا ، رونے دھونے بیٹھی ہے
پُھول ہوئے ہیں جانے کیسے ، اتنے سستے برسوں بعد

بھول بھی جاؤ کس نے توڑا ، کیسے توڑا ، کیوں توڑا
ڈھونڈ رہے ہو کیا گلیوں میں ، دل کے ٹکڑے برسوں بعد

دستک کی امید لگائے ، کب تک قیصر جیتے ہم
کل کا وعدہ کرنے والے ، ملنے آئے برسوں بعد
درد چمکا رہی ہے تیری یاد نور برسا رہی ہے تیری یاد!!!!!!!
دل کی وادی میں چاندنی کی طرح پھیلتی جارہی ہے تیری یاد
 
Top