عربی فونٹ میں اردو الفاظ شامل کرنے کے حوالے سے ٹیوٹوریل درکار ہے۔

شیر سلفی

محفلین
السلام علیکم: گروپ بھائیو میں کوئی کسی ٹیوٹوریل کا لنک وغیرہ دے سکتا ہے، یا فورم پر کوئی گائیڈ موجود ہو، تو اس حوالے سے کافی فونٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ عربی میں کافی خوبصورت فونٹس دستیاب ہیں لیکن وہ اردو سپورٹ نہیں کرتے۔ کوئی بھائی رہنمائی کر دے کہ کس طرح ہم عربی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کر سکتے ہیں۔، جزاک اللہ خیرا
 

یاسر حسنین

محفلین
آپ کو سبھی اشکال فونٹ میں ہی مل جائیں گی۔ لیکن مسئلہ بڑی ے میں آتا ہے۔ اس کی اشکال جوڑ جاڑ کر کسی طرح بنا لیں تو اردو سپورٹ آسانی سے مکمل ہو جائے گی۔
 
Top