پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

102765933_2676993139256059_4912599157320312514_n.jpg
 
سید عمران

محفلین
پھونکنی۔۔۔
لوہے کا قریباً گز بھر لمبا پائپ۔۔۔
اس سے پھونکیں مار کر چولہے میں موجود لکڑی کوئلہ کی آگ تیز کی جاتی تھی!!!
اس کی تصویر کسی کے پاس ہو تو شئیر کردے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس کو داتری کہتے ہیں پرانے وقتوں میں فصل کی کٹائی اس سے ہوتی تھے آج بھہ چارہ کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے
ہم اسے درانت یا درانتی (نون غنہ) کہتے ہیں اور ہاں ،
ہم اس سے فصل نہیں کاٹتے بلکہ گوشت کے خشک کباب بناتے ہیں ۔ اور اب عنقریب استعمال میں آیا ہی چاہتی ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پھونکنی۔۔۔
لوہے کا قریباً گز بھر لمبا پائپ۔۔۔
اس سے پھونکیں مار کر چولہے میں موجود لکڑی کوئلہ کی آگ تیز کی جاتی تھی!!!
اس کی تصویر کسی کے پاس ہو تو شئیر کردے!!!
اس میں سے بانسری کی سی سریلی آواز بھی نکلتی ہے البتہ اس میں ایک ہی سر ہوتا ہے ۔ پیں ں ں ں :)
 
103583966_1701628039989756_552766840506228104_n.jpg

چارپائی ہماری ثقافت کا اہم ورثہ ہے جسکی افادیت نت نئے ڈائزائن کے بیڈ کم نہیں کرسکے ایک وقت تھا جب شام کے وقت ہر صحن چارپائیوں سے بھرا ہوتا تھا اب نہ ایسی چارپائیاں ملتیں ہیں نہ ہیں اور نہ انکو بننے والی عورتیں موجودہ دور میں اگر کوئی لڑکی یہ دعویٰ کرئے کہ وہ چارپائی بن سکتیں ہیں تو میرے نزدیک وہ واقعی قابل فہم ہے اپ میں سے ہے کوئی یہ کارنامہ سر انجام دے سکے
 
ہمارے ہاں درانت اور درانتی دونوں مقبول ہیں ۔ درانتی ذرا اصیل لفظ ہے شاید ۔
گھر میں شاید کسی کونے کدھرے میں پڑی ہو۔ اس سے زائد گھاس اور فالتو پودے کاٹتے تھے، جب سے کام مالی کے سپرد کیے ہیں، دوبارہ استعمال نہیں کی۔
 
103583966_1701628039989756_552766840506228104_n.jpg

چارپائی ہماری ثقافت کا اہم ورثہ ہے جسکی افادیت نت نئے ڈائزائن کے بیڈ کم نہیں کرسکے ایک وقت تھا جب شام کے وقت ہر صحن چارپائیوں سے بھرا ہوتا تھا اب نہ ایسی چارپائیاں ملتیں ہیں نہ ہیں اور نہ انکو بننے والی عورتیں موجودہ دور میں اگر کوئی لڑکی یہ دعویٰ کرئے کہ وہ چارپائی بن سکتیں ہیں تو میرے نزدیک وہ واقعی قابل فہم ہے اپ میں سے ہے کوئی یہ کارنامہ سر انجام دے سکے
سوت کی نواڑ سے تو چارپائی لڑکپن میں بنی ہے۔
 
ہم نے ہمیشہ گھر پر ہی بنی ہے ۔
 
Top