براؤزنگ کی رفتار بڑہائیے

نوٹ پیڈ کھولیں۔ اور اس میں مندرجہ ذیل کوڈ بغیر غلطی کے ٹا ئپ کریں:۔

کوڈ:
WinddowsRegistryEditorVersion 5.00
[HKEY_LOCAL_MACHINESYSTEMcurrentControlSetServicesDnschacheParameters]
"CacheHashTableBucketsize"=dword:00000001
"CacheHashTableSize"=00000180
"MaxCacheEntryTtlLimit"=dword:0000fa00
"MaxSOACacheEntryTtlLimit"=dword:0000012d

اسے speed.reg کے نام سے محفوظ کر لیجئے۔ اس فائل پر ڈبل کلک کر کے ok کر دیجئے۔ آپ کی انٹرنیٹ براؤزنگ کی رفتار میں اضافہ ہو جائے گا۔ در اصل اس کوڈ میں رجسٹری میں ڈی۔این۔ایس یعنی ڈومین سسٹم کے حوالے سے کچھ تبدیلیاں کے گئ ہیں، اسی لئے براؤزنگ قدرے بہتر ہو جاتی ہے۔
 
Top