مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

لاریب مرزا

محفلین
:rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:

یعنی کہ اردو محفل اپنے بانی سے زیادہ پرانی ہے؟ :thinking: اور نبیل بھائی اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پر دنیا میں تشریف لائے تھے؟:worried: یعنی سیرئیسلی؟ :eek:
تیرہ سال سے تو یہی ہوتا آ رہا ہے۔ ;)
ویسے محفل کی سالگرہ کی مناسبت سے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ نبیل بھائی کے عین جون پہ محفل اس دنیا میں تشریف لائی۔ :p
 

نایاب

لائبریرین
محترم نبیل بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ سوہنا سدا آپ پر مہربان رہے آنے والے سالوں میں ڈھیروں خوشیوں سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 

سیما علی

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو نبیل صاحب!
اور لاریب جی اتنی پرکشش محفل سجانے کے آپ ڈھیر ساری مبارکباد قبول کیجیے۔:):):):):)
 

سین خے

محفلین
images
 
Top