تعارف میرا تعارف !!

عمار نقوی

محفلین
خوش آمدید عمار بھائی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان شاء اللہ سیکھنے سیکھانے کا یہ سلسلہ آپ یونہی قائم رکھیں گے۔
شکریہ جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !!
سکھا تو خیر کیا پائیں گے کہ ناچیز محض ایک طالب علم ہے البتہ آپ بزرگان کی کرم فرمائی رہی تو ان شاء اللہ سیکھنے کا سلسلہ قائم ریے گا۔
 

سید عمران

محفلین
Top