سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
استاد: بتاؤ کونسا پرندہ سب سے تیز اڑتا ھے؟

‏طالبعلم: ہاتھی

‏استاد: نالائق، بے وقوف، کس جاہل خاندان سے تعلق ہے تمہارا؟

‏طالبعلم: امی پی ٹی آئی میں ہیں، ابو جرنیل اور تایا جج ہیں

‏استاد : شاباش! ہاتھی ہی سب سے تیز اڑتا ہے۔ کل ہماری دیوار پہ بھی تین بیٹھے ہوئے تھے
 

جاسم محمد

محفلین
عالمی عدالت انصاف کا حکم ہے کہ کلبوشن کو عالمی قوانین کے تحت بھارتی سفارتخانہ تک رسائی دی جائے۔ جی وہی عدالت انصاف جہاں نواز شریف کا بیان کہ ممبئی حملے پاکستان نے کروائے کو کلبوشن کے حق میں استعمال کیا گیا تھا
 

جاسم محمد

محفلین
image.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top