پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

الشفاء

لائبریرین
الشفاء بھائی کے لیے اوتار :)
IMG-20200713-102349.jpg

سچا ہی کر دکھائے خدا تیرا حسن ظن۔۔۔:)
 
لاریب مرزا

محفلین
شکریہ لاریب، عمدہ تصویر ہے، بس میری عمر کافی کم ہوگئی اس میں، اللہ اللہ۔ :)
وارث بھائی، عمر کا کیا ذکر؟ بال تو ابھی بھی آپ کے سفید نہیں ہیں. :D اور معالعہ کا شوق آپ کو بچپن سے ہے، اوتار میں اس طرف اشارہ کیا گیا ہے. :)

اس وضاحت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور یہ اوتار لگائیں. :)
 
سیما علی

لائبریرین
اس کھیل میں ہونا یوں چاہیے کہ محفلین اپنے تخیل کے مطابق دوسرے محفلین کے اوتار لگائیں، ایک محفلین کے لیے ایک سے زائد اوتار کی صورت میں انہیں جو اوتار مناسب لگے وہ لگا لیں. :)
لاریب جی۔۔۔۔۔
بلکل ٹھیک:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
سیما علی

لائبریرین
بہت خوب
آہستہ آہستہ آپ تصویر پوسٹ کرنا، لنک دینا، سرگوشی کرنا اور یہاں وہاں دکھانا، سب سیکھ جائیں گی. :)
لاریب جی !!!!
مجھے ایک بات پر بڑی حیرت ہے آپکو کیسے پتہ مجھے نیٹنگ (بننائی) کا شوق ہے - جب میں کسی نمبر کی سلائیاں یا اون مانگتی ہوں تو دوکاندار کہتا ہے باجی اب کون کرتا ہے بننائی :idontknow2:
 
اکمل زیدی

محفلین
لاریب جی !!!!
مجھے ایک بات پر بڑی حیرت ہے آپکو کیسے پتہ مجھے نیٹنگ (بننائی) کا شوق ہے - جب میں کسی نمبر کی سلائیاں یا اون مانگتی ہوں تو دوکاندار کہتا ہے باجی اب کون کرتا ہے بننائی :idontknow2:
نٹنگ کا شوق تو ہماری آپا چنبیلی کو بھی بہت ہے..اور باقیوں کی بنت تو یہاں دیکھتے ہی رہتے ہیں...:rolleyes:
 
لاریب مرزا

محفلین
لاریب جی !!!!
مجھے ایک بات پر بڑی حیرت ہے آپکو کیسے پتہ مجھے نیٹنگ (بننائی) کا شوق ہے - جب میں کسی نمبر کی سلائیاں یا اون مانگتی ہوں تو دوکاندار کہتا ہے باجی اب کون کرتا ہے بننائی :idontknow2:
یہ تو سوئے اتفاق سلائیاں تصویر میں آ گئیں ورنہ ہمیں معلوم نہ تھا کہ آپ بُنائی کا ہنر اور شوق رکھتی ہیں :)
 
صابرہ امین

لائبریرین
آخری تدوین:
Top