پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

سین خے

محفلین
فہد اشرف بھائی کے لئے

cute-boy-reading-book-park_1308-21787.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین

لاریب مرزا

محفلین
عبید انصاری کے لیے اوتار :)
IMG-20200713-095831.jpg

آپ کا یہ والا تھا. :)
یہ والا ٹھیک ہے۔ پہلا ہم کچھ دیر پہلے دیکھ چکے تھے مگر ہمیں بالکل نہ بھایا۔ اس لیے کہ ہماری حالت دورانِ تقریر مرید پور کے پیر کی سی ہوتی ہے، اس لیے سامعین کے سامنے دانت نکالنے کا تو ہم خواب بھی نہیں دیکھ سکتے۔:):)
 
Top