تعارف اس فورم کا مقصد!

محمد وارث

لائبریرین
وارث صاحب !!!!
آپ سے بہت متاثر بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ آپکی شخصیت کا بڑا رعب ہے مجھ پرکیو نکہ آپکا مطالعہ بہت وسیع ہے اور اردو ادب پر خاص دسترس ہے ۔ الللہ کرے زور قلم اور زیادہ سلامت رہیے شاد وآباد رہیے:):flower::flower::flower::flower:
ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔ :)
وارث صاحب !!!!
وہ آپکی تحریروں سے جھلکتا ہے ۔بہت شاندار لکھتے ہیں آپ ۔میں کوشش کرتی ہوں کہ آپ کی تحریر ضرور پڑھوں۔ خاص طور فارسی اشعار اور انکا تر جمہ میرے بڑے پسندیدہ ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھےآمین۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

عمار نقوی

محفلین
وارث بھائی کی تحریروں کے ہم بھی کئی سال سے خاموش قاری ہیں۔خاص طور سے فارسی اشعار کا ترجمہ خاصے کی چیز ہے۔اللہ سلامت رکھے !!
 

jani rao

محفلین
السلام علیکم
میرا نام سیما علی میں آپ لوگوں کی محفل میں پہلی بار آئ ہوں بہت زیادہ اصول و ضوابط سے واقفیت نہی انشااللہ آپ سب کے ساتھ آہستہ آہستہ کچھ نہ کچھ سیکھ لوں گی امید ہے کہ آپ غلطی کی اصلاح کریں گے بے حد میں بڑے عرصے سے آپ سب کی تحریریں پڑھ کر محظوض ہوتی رہتی ہوں اللہ ک
میری انٹری بھی کچھ روز قبل ہوئی ہے
 

سین خے

محفلین
وارث صاحب !!!!
وہ آپکی تحریروں سے جھلکتا ہے ۔بہت شاندار لکھتے ہیں آپ ۔میں نے کوشش کرتی ہوں کہ آپ کی تحریر ضرور پڑھوں۔ خاص طور فارسی اشعار اور انکا تر جمعہ میری بڑی پسندیدہ ہیں ۔اللہ آپ کو سلامت رکھے اپنی امان میں رکھےآمین۔۔۔۔۔۔۔

وارث بھائی تو بہت ہی بڑے دل کے مالک اور شریف النفس انسان ہیں :) اگر انھوں نے کبھی سختی دکھائی ہوتی تو یہاں کتنے ہی الٹی سیدھی حرکتیں کرنے والے ایک دن بھی نہیں رہ سکتے تھے :)
 
Top