دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

آصف جسکانی

محفلین
اور آپ کی ٹائپ کی ہوئی اس غزل میں املا کی اغلاط درست کرنے کے بعد
کسی کے غم میں وقار کھونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا
یہ اٹھ کے راتوں میں تیرا رونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

زمانہ چڑھتے شباب کا ہے مگر زمانہ بہت برا ہے
یہ جاگنا شب کو دن میں سونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

جو دل میں آیا تو خوب کھیلا، نظر سے اترا تو توڑ ڈالا
کسی کا دل بھی ہے کیا کھلونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

بھنور میں کشتی کو چھوڑ دیتے تو آپ پر بات بھی نہ آتی
یہ مجھ کو ساحل پہ لا ڈبونا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا

کہا جو میں نے "ڈرو خدا سے اگر خدائی کا ڈر نہیں ہے"
تو ہنس کے بولے کہ "چپ رہو نا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"

میں ان سے اقرار چاہتا تھا، وہ مسکرا کر ادا سے بولے
"خدارا جلدی سے کچھ کہو نا، کوئی سنے گا تو کیا کہے گا"

کسی کو شادابؔ کیا غرض ہے جو ساتھ دے دردِ عاشقی کا
سُنا رہے ہو یہ کس کا رونا؟ کوئی سنے گا تو کیا کہے گا​
مجھے کہیں نہیں لگا کے میری املا میں یا ٹائیپن میں غلطی ہے لیکن ہاں ضرور ہو سکتی ہے کیوں کہ میں لیرکس خد لکھتا ہوں گایک جیسے گاتا جاتا ہے اسی طرح لکھتا ہوں پھر بعد میں کہیں مکمل غزل سے استفادہ لے کر ساتھ میں پوری غزل بھی لکھ دیتا ہوں - ویسے بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے بہت دوڑایا ہے ویب برائوسنگ میں ہر جگہ یہی نظم تھی اور شاعر کا نام ادھر شاداب لے رہی ہیں لیکن مینے جو ایکسپلور کیا ہے اس میں شاعر کا نام سید راشد عارف شاھ سانگلہ ہل سے ان کا نام آ رہا ہے تو ہو سکتا ہے یہ شاداب ان کا شاعرانا نام ہو - مینے بڑا اور بے تکا جواب لکھ دیا ہے اس کے لیئے معذرت فاتح-
 
فاتح

لائبریرین
سر جی یہ غزل کہیں بھی موجود نہیں سوائے ایک ویب وائیٹ کے جو اب پاکستان میں نہیں چلتی یہ ای ایم آئی آڈیو ریل بنانے سے لی گئی ہے اور یہ میری ایڈیڈنگ ہے میں اس غزل پہ مھنت کرنا چاہتا تھا لیکن جب مینے دیکھا تو آپ کی سائیٹ پر 2007 سے 2016 تک یہ بات لکھی ہوئی ہے اور کسی نے آپ کو یہ دونوں گیت پیش نہیں کیئے - اس لیئے کل جلدی میں ہی ایسے ایک فوٹو پر وڈیو بنائی اور اب یہ یوٹیوب ویمو اور میرے فیس بک پیج پر موجود ہے - شکریہ
آپ نے کمال کر دیا۔ یہ ان غزلوں میں سے ہے جو صرف بچپن کی خوبصورت یادوں کے طور پر پسند ہیں۔
 
فاتح

لائبریرین
ویب برائوسنگ میں ہر جگہ یہی نظم تھی اور شاعر کا نام ادھر شاداب لے رہی ہیں لیکن مینے جو ایکسپلور کیا ہے اس میں شاعر کا نام سید راشد عارف شاھ سانگلہ ہل سے ان کا نام آ رہا ہے تو ہو سکتا ہے یہ شاداب ان کا شاعرانا نام ہو - مینے بڑا اور بے تکا جواب لکھ دیا ہے اس کے لیئے معذرت فاتح-
شاعر کا تخلص شاداب ہی ہے۔ ان راشد عارف صاحب نے بھی شاید کہیں سے سن کر اسے کہیں پوسٹ کیا ہو گا۔
 
آصف جسکانی

محفلین
السلام علیکم جناب فاتح مجھے ابھی تبصرہ تو نہیں کرنا لیکن عرج کرنا ہے کہ میرا اکائونٹ جی میل کی آئی ڈی سے بنام آصف جسکانی رکنیت محفلین کے طور پر تھا 2016 کے بعد انتہائی مصروفیات کی وجہ سے میں حاضر نہیں ہو سکا ہوں جس کے لیئے معذرت طلب کرتا ہوں ، عاجز کی وہ ایمیل جس سے اکائونٹ کھولا گیا تھا اس کے متعلق ویب سائیٹ کا کہنا ہے اندارج غلط ، ( نقص ) کیا مجھے ڈیبا بیس سے معلومات مل سکتی ہے کہ میری وہ جی میل کا اندراج کیا تھا جہاں تک مجھے یاد ہے وہ ہالار جسکانی کے نام سے تھا اگر نہیں تو برائے کرم مجھے واپس اسی دروازے سے داخلا دلوایا جائے تاکہ ایک اکائونٹ کے متعلق ایک ہی چیز کو مکمل کر سکون ویسے مکمل تو کوئی بھی نہیں ہے - احسان مند آصف جسکانی ( میرا فیس بک کا پیج سنگیت بھی فیس بک نے وائیولیشن کا شکار بنا کر ڈلیٹ کر دیا جس وجہ سے آج یہ پوسٹ پلیئر میں نہیں ہے
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا ، مین آپ کو اس کی دوبارہ سے یوٹیوب کے چینل والی لنک دینا چاہتا ہوں مگر اس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں اُس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں تو یہ تھوڑا مشکل لگ رہا ہے مجھے اس لیئے عنایت فرمائی جائے شکریہ-
 
مدیر کی آخری تدوین:

آصف جسکانی

محفلین
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا - منی بیگم فاتح صاحب لنک کو اپنے اختیار سے ریپلیس کردیں تو بھتر رہے گا شکریہ
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم جناب فاتح مجھے ابھی تبصرہ تو نہیں کرنا لیکن عرج کرنا ہے کہ میرا اکائونٹ جی میل کی آئی ڈی سے بنام آصف جسکانی رکنیت محفلین کے طور پر تھا 2016 کے بعد انتہائی مصروفیات کی وجہ سے میں حاضر نہیں ہو سکا ہوں جس کے لیئے معذرت طلب کرتا ہوں ، عاجز کی وہ ایمیل جس سے اکائونٹ کھولا گیا تھا اس کے متعلق ویب سائیٹ کا کہنا ہے اندارج غلط ، ( نقص ) کیا مجھے ڈیبا بیس سے معلومات مل سکتی ہے کہ میری وہ جی میل کا اندراج کیا تھا جہاں تک مجھے یاد ہے وہ ہالار جسکانی کے نام سے تھا اگر نہیں تو برائے کرم مجھے واپس اسی دروازے سے داخلا دلوایا جائے تاکہ ایک اکائونٹ کے متعلق ایک ہی چیز کو مکمل کر سکون ویسے مکمل تو کوئی بھی نہیں ہے - احسان مند آصف جسکانی ( میرا فیس بک کا پیج سنگیت بھی فیس بک نے وائیولیشن کا شکار بنا کر ڈلیٹ کر دیا جس وجہ سے آج یہ پوسٹ پلیئر میں نہیں ہے
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا ، مین آپ کو اس کی دوبارہ سے یوٹیوب کے چینل والی لنک دینا چاہتا ہوں مگر اس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں اُس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں تو یہ تھوڑا مشکل لگ رہا ہے مجھے اس لیئے عنایت فرمائی جائے شکریہ-
یہ کام شاید ایڈمن کر سکتے ہیں لیکن کسی طرح یہ تسلی کرنے کے بعد کہ آپ ہی وہ آصف صاحب ہیں جن کی وہ آئی ڈی ہے۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
السلام علیکم جناب فاتح مجھے ابھی تبصرہ تو نہیں کرنا لیکن عرج کرنا ہے کہ میرا اکائونٹ جی میل کی آئی ڈی سے بنام آصف جسکانی رکنیت محفلین کے طور پر تھا 2016 کے بعد انتہائی مصروفیات کی وجہ سے میں حاضر نہیں ہو سکا ہوں جس کے لیئے معذرت طلب کرتا ہوں ، عاجز کی وہ ایمیل جس سے اکائونٹ کھولا گیا تھا اس کے متعلق ویب سائیٹ کا کہنا ہے اندارج غلط ، ( نقص ) کیا مجھے ڈیبا بیس سے معلومات مل سکتی ہے کہ میری وہ جی میل کا اندراج کیا تھا جہاں تک مجھے یاد ہے وہ ہالار جسکانی کے نام سے تھا اگر نہیں تو برائے کرم مجھے واپس اسی دروازے سے داخلا دلوایا جائے تاکہ ایک اکائونٹ کے متعلق ایک ہی چیز کو مکمل کر سکون ویسے مکمل تو کوئی بھی نہیں ہے - احسان مند آصف جسکانی ( میرا فیس بک کا پیج سنگیت بھی فیس بک نے وائیولیشن کا شکار بنا کر ڈلیٹ کر دیا جس وجہ سے آج یہ پوسٹ پلیئر میں نہیں ہے
کسی کے غم میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا ، مین آپ کو اس کی دوبارہ سے یوٹیوب کے چینل والی لنک دینا چاہتا ہوں مگر اس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں اُس اکائونٹ سے آپ کے ہمراہ چلوں تو یہ تھوڑا مشکل لگ رہا ہے مجھے اس لیئے عنایت فرمائی جائے شکریہ-
نبیل ابن سعید
 
السلام علیکم جناب فاتح مجھے ابھی تبصرہ تو نہیں کرنا لیکن عرج کرنا ہے کہ میرا اکائونٹ جی میل کی آئی ڈی سے بنام آصف جسکانی رکنیت محفلین کے طور پر تھا 2016 کے بعد انتہائی مصروفیات کی وجہ سے میں حاضر نہیں ہو سکا ہوں جس کے لیئے معذرت طلب کرتا ہوں ، عاجز کی وہ ایمیل جس سے اکائونٹ کھولا گیا تھا اس کے متعلق ویب سائیٹ کا کہنا ہے اندارج غلط ، ( نقص ) کیا مجھے ڈیبا بیس سے معلومات مل سکتی ہے کہ میری وہ جی میل کا اندراج کیا تھا جہاں تک مجھے یاد ہے وہ ہالار جسکانی کے نام سے تھا اگر نہیں تو برائے کرم مجھے واپس اسی دروازے سے داخلا دلوایا جائے تاکہ ایک اکائونٹ کے متعلق ایک ہی چیز کو مکمل کر سکون ویسے مکمل تو کوئی بھی نہیں ہے - احسان مند آصف جسکانی ( میرا فیس بک کا پیج سنگیت بھی فیس بک نے وائیولیشن کا شکار بنا کر ڈلیٹ کر دیا جس وجہ سے آج یہ پوسٹ پلیئر میں نہیں ہے
اول تو یہ کہ محفل میں داخلے کے لیے ای میل ضروری نہیں۔ اگر آپ کو پہلے والے اکاؤنٹ کا پاسورڈ معلوم ہے تو نام اور پاسورڈ کی مدد سے داخل ہو سکتے ہیں۔ دخول کے فارم میں "آپ کا نام یا ای میل" لکھا ہوا ملے گا۔ دوم یہ کہ پرانے کھاتے میں جو ای میل استعمال ہوا ہے وہ ابراہیم جیسا کچھ ہے۔ تیسری بات یہ کہ پچھلے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کے بعد ہمیں مطلع فرما دیں تاکہ دونوں کھاتوں کو ضم کر دیا جائے، اس کے بعد آپ اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ وہ ای میل پتہ ملحق کر لیں جو زیادہ فعال ہو۔ :) :) :)
 
Top