تعارف پہچانا نہیں پہچانا

السلام علیکم
امید ہے اردو محفل کے تمام ساتھی خیر و عافیت کے ساتھ ہونگے، عرصہ بعد محفل میں حاضر ہونے کی جسارت کر رہا ہوں ، زندگی میں کچھ موڑ ایسے ائے تھے جس نے ہمیں محفل سے دور رکھا انشإاللہ ایندہ باقاعدگی سے حاضر ہوتا رہونگا،
 
Top