رہنمائی کی ضرورت

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں اس اردو فورم میں نیا ہوں مجھ کو ابھی تک کچھ حد تک یہ فورم سمجھ آیا ہے اور مزید رہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
 
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں اس اردو فورم میں نیا ہوں مجھ کو ابھی تک کچھ حد تک یہ فورم سمجھ آیا ہے اور مزید رہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
و علیکم السلام
جہاں رہنمائی کی ضروت پیش آئے، ضرور پوچھیے۔
مختلف زمرہ جات کا دورہ کریں۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا۔
یہاں جا کر اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں اور تعارف کی لڑی بنا دیں۔:)
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکمُ
بہت اعلی فورم ہے
مگر نوارد ہونے کی وجہ سے بہت سے سوالات ہیں کچھ باتیں آہستہ آہستہ سمجھ میں آیں گی جیسے لنک کا حوالہ کیسے دیں تصویر اٹیچ ابھیُ بلکل سمجھ نہی آئ۔
 
زیک

مسافر
کچھ لڑیوں میں ایک لال پن اور چھوٹی عینک کا کیا مطلب ہے
سرخ پن کا مطلب ہے کہ یہ لڑی چسپاں یعنی pinned ہے۔ ایسی لڑی ہمیشہ زمرے کی فہرست میں اوپر نظر آئے گی۔

عینک ان لڑیوں کے ساتھ نظر آتی ہے جن کی آپ نگرانی کر رہی ہیں۔
 
زوجہ اظہر

محفلین
ایک مشکل لڑی کا منظر سے ہٹنا ہے ابھی موجود پھر ابھی غائب ۔۔۔
پھر اطلاعات میں جاکر لانی پڑتی ہے یا زمرے میں تلاش
 
زیک

مسافر
جی شکریہ!
کیا کسی اور سائیٹ پر اپ لوڈ کیے بغیر ڈائریکٹ لیپ ٹاپ سے نہیں ڈالی جا سکتی؟
نہیں۔ اردوویب کے سرور پر ہر رکن کو اپلوڈ کرنے کی اجازت دینے سے کئی مسائل بنتے ہیں۔ لہذا بہتر یہی ہے کہ کسی سائٹ پر اپلوڈ کریں۔ میں اس کے لئے فلکر استعمال کرتا ہوں
 
نہیں۔ اردوویب کے سرور پر ہر رکن کو اپلوڈ کرنے کی اجازت دینے سے کئی مسائل بنتے ہیں۔ لہذا بہتر یہی ہے کہ کسی سائٹ پر اپلوڈ کریں۔ میں اس کے لئے فلکر استعمال کرتا ہوں

شکریہ سر
لیکن اپنی پروفائل والی تصویر تو ڈائریکٹ اپ لوڈ ہو جاتی ہے
 
Top