آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

سروش

محفلین
OZARK
v1.dDs2ODg0NDg7ajsxODQxMjsxMjAwOzQwNTA7NjAwMA

Breaking badکے مداحوں کے لئے ایک اور شاہکار سیریز
 

سین خے

محفلین
سین خے بلیک لسٹ 15ویں قسط سے دوبارہ ٹریک پر آگئی ہے ۔

جی :) اس سے پہلے کی چار اقساط لگ نہیں رہا تھا کہ بلیک لسٹ کی ہی ہیں۔
بس اب تو انتظار کترینہ کی واپسی کا ہے۔ اور کچھ ریڈ کی شناخت کے بارے میں بھی کہانی آگے بڑھے تو مزہ آئے۔
 

جاسم محمد

محفلین
Netflix ایک مہینے تک فری سروس دیتا ہے۔ ایک مہینے سے قبل سبسکپرشن ختم کردیں تو چارج نہیں ہوگا ۔ ایک ماہ میں تو 32 اقساط دیکھ ہی لیں گے؟ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ چارج کرائیں
اگر تیز انٹرنیٹ ہے تو ٹورنٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔
 
Top