تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

IMG-20200617-131906.jpg

‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

دیکھتی آنکھوں
سنتے کانوں
طارق عزیز کی طرف سے اللہ حافظ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

مرحوم مخلص پاکستانی تھے اور ملک و ملت کے بڑے خیرخواہ تھے۔ علم و ادب اور تہذیب والے تھے۔ اب ایسے لوگ شاذ ہی نظر آتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
طالب علمی کے دور میں نیلام گھر میں شرکت کے لیے پی ٹی وی کے نیلام گھر کے پروڈیوسر کے دفتر میں ان سے پہلی اور آخری ملاقات ہوئی تھی۔ پھر نیلام گھر میں شرکت کے دوران انھیں دیکھا۔
مجھے بے حد پسند تھے۔ جیسا کی احمد بھائی نے لکھا۔ مخلص پاکستانی۔ ملک و ملت کے خیر خواہ۔ اپنی تہذیب و ادب سے محبت رکھنے والے۔
پاکستان کے لیے ان جیسا نعرہ لگاتے کسی کو نہیں دیکھا۔
میری دلی دعائیں ہیں ان کے لیے۔
اللہ انھیں بے حساب آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ بغیر حساب کے جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
 
جاسم محمد

محفلین

۹۰ کی دہائی میں جمعرات کے جمعرات آنے والا نیلام گھر کون بھول سکتا ہے۔ :(
 
الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
Top