سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کوئی ہے جو اس لڑی پر رحم کھائے اور اسے مقفل کر دے
جاسم محمد!
آپ کے لیے بطور خاص ایک لڑی بنائی ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ لطیفوں والی لڑی میں "لطائف" ہی ارسال کریں اور ٹویٹو ٹویٹی کے لیے مندرجہ ذیل لڑی میں تشریف لائیں۔:)
خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے
 
جاپانی: ہم نے ایک بندےکاگردہ بدلاتھا، ٹھیک 6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا.

جرمن: ہم نےایک بندےکادل تبدیل کیاتووہ 2 گھنٹےبعدکام دھندہ ڈھونڈرہاتھا۔

پاکستانی: ہم نےتوبس ایک بندہ بدلاتھااب پوراملک ہی کام دھندہ ڈھونڈرہاہے۔
۔۔۔
منقول
 

جاسم محمد

محفلین
جاپانی:ہم نےایک بندےکاگردہ بدلاتھا6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا
‏جرمن:ہم نےایک بندےکادل تبدیل کیاتووہ2گھنٹےبعدکام دھندہ ڈھونڈرہاتھا
‏پاکستانی:ہم نے تین بار ایک ہی بندہ لگایا اسنے پوراملک کا بیڑہ غرق کر دیا
 

ظہیر انور

محفلین
محترم وزیراعظم، آپ کے لیے شاعری سے پرہیز بہتر ہے ۔ خصوصاً اقبال کا فلسفہ انگریزی میں پڑھنا اور بات ہے لیکن اس کے کلام کے فہم کے لیے جو ڈکشن درکار ہے وہ محنت طلب ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
محترم وزیراعظم، آپ کے لیے شاعری سے پر ہیز بہتر ہے ۔ خصوصاً اقبال کا فلسفہ انگریزی میں پڑھنا اور بات ہے لیکن اس کے کلام کے فہم کے لیے جو ڈکشن درکار ہے وہ محنت طلب ہے۔
وزیر اعظم کا فرمان ہے کہ تمام پاکستانی بچے لازما اقبالیات پڑھیں۔ اگر یہ اسی طرح سوشل میڈیائی و واٹس ایپ گروپس سے پڑھنی ہے تو پھر بہتر ہے نہ ہی پڑھیں :)
 
وزیر اعظم کا فرمان ہے کہ تمام پاکستانی بچے لازما اقبالیات پڑھیں۔ اگر یہ اسی طرح سوشل میڈیائی و واٹس ایپ گروپس سے پڑھنی ہے تو پھر بہتر ہے نہ ہی پڑھیں :)
وزیرِ اعظم کی کیا بات ہے! وہ تو ڈرامے سے تاریخ پڑھوارہے ہیں۔ تاریخ داں احمق ہیں جنھوں نے صفحات کالے کیے ہیں، اصل تاریخ تو ڈراموں سے انسان سیکھ سکتا ہے، ہے نا!!
 

جاسم محمد

محفلین
وزیرِ اعظم کی کیا بات ہے! وہ تو ڈرامے سے تاریخ پڑھوارہے ہیں۔ تاریخ داں احمق ہیں جنھوں نے صفحات کالے کیے ہیں، اصل تاریخ تو ڈراموں سے انسان سیکھ سکتا ہے، ہے نا!!
وزیر اعظم قوم کو اپنی تقریروں میں روحانیت جیسی سوپر سائنس سپیڈ کی لائٹ سے پڑھا چکے ہیں :)
 

جاسم محمد

محفلین
دنیا کا علیل ترین تین بار کا وزیر اعظم لندن کے وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے :)
48-B271-BC-0-DE5-4-CDE-9-AFB-BEB415-F13-A1-D.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top