خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے

جاسمن

لائبریرین
چھوٹی بڑی خبریں اور ان پہ ٹویٹر اور فیس بکی (وغیرہ) تبصرے یہاں شریک کیے جائیں گے۔
میرے سمیت کئی ایسے محفلین بھی ہیں کہ جو محفل کے علاوہ ٹویٹر پہ یا کسی اور جگہ نہیں جاتے۔ ہمیں اسی جگہ پہ خبروں اور تبصروں سمیت سب کچھ مل جاتا ہے۔
سو میرے خیال میں یہ لڑی مناسب ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
یہاں تو جسٹس فائز عیسیٰ کا مقدمہ ساتھی جج لڑ رہے ہیں۔ ان کو وکیل کی ضرورت ہی کیا ہے :)
ویسے پاناماکیس کے سزا یافتہ مجرم نواز شریف نے بھی یہی دفاع پیش کیا تھا کہ جس نے کرپشن کرنی ہوتی ہے و ہ جائیدادیں بچوں کے نام پر رکھتا ہے۔ اپنے نام پر نہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
سلیکٹڈ اپنے سلیکٹرز کے ساتھ محکمہ زراعت کا دورہ کرتے ہوئے۔۔۔
EZmMqRQWsAAgtEY
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کے پاس بھی شہباز شریف کی طرح بکریاں ہیں جن کا دودھ بیچ کر گزر بسر چل رہا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
کیا خبر کے لیے اخبار کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ کافی نہیں جو ہم یہاں بھی خبریں اور سوشل میڈیا تبصرے پڑھیں؟

جولوگ تواتر سے خبریں اور سوشل میڈیا مواد محفل پر شئیر کرتے ہیں ان کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے اور وہ اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے محفل کا ماحول مکدر کرتے ہیں۔

منتظم اس حوالے سے لاتعلق ہیں چوں کہ اس حوالے سے کوئی پالیسی موجود نہیں۔
اگر وہ کوئی پالیسی تشکیل دیں تو اس سے محفل کا ماحول بہتر ہوگا اور اگر وہ ایسی پالیسی نہیں تشکیل دینا چاہتے تو ان کی مرضی
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا قادیانی چیف اکانمسٹ ڈاکٹر عاطف میاں کو نکالنے اور معیشت تباہ کرنے کے بعد حکومت کو نئے چیف اکانمسٹ کی تلاش
 

جاسم محمد

محفلین
فیض آباد دھرنے میں فوج نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود عوام پر بندوق نہیں تانی۔ جس پر ن لیگی جسٹس فائز عیسی نے دھرنے کو ہی فوج کی سازش قرار دے دیا تھا
 

جاسم محمد

محفلین
یہ صاحب اپنی سی وی کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹی ایم آئی ٹی سے ڈبل پی ایچ ڈی ہیں اور ان کو پنجاب حکومت میں نوکری قابلیت کی بنیاد پر ملی
 
Top