میری پسندیدہ موسیقی!

جاسم محمد

محفلین
تبھی پینتیس پنکچر کا جھوٹا الزام لگا کر بعد میں اپنی شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ کہہ دیا گیا کہ وہ تو الیکشن اسٹنٹ تھا؟
جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟
 
جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟
خاص طور پر صادق اور امین سیاست دان!!!!!!
 

جا ن

محفلین
کیا ہی خوبصورت سیاسی موسیقی شیئر کی جا رہی ہے احباب کی جانب سے، سن کر آنکھیں بھیگ گئیں! :)
 
Top