مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

نبیل

تکنیکی معاون
بہت مبارک ہو ڈاکٹر شاکر عزیز۔ اللہ تعالی تمہیں یہ سنگ میل عبور کرنا مبارک کریں اور تمہیں مزید ترقی اور عزت عطا فرمائیں، آمین۔
 

جاسم محمد

محفلین

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آگے بھی اپنا فضل فرماتا رہے۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ لاحول ولا قوۃ الاباللہ۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو شاکرصاحب! اللہ کریم مزید ترقی و کامرانی عطا فرمائے ۔ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے۔ آمین
 

ابو ہاشم

محفلین
زبردست! بہت بہت مبارک ہو۔

اپنے پی۔ ایچ۔ ڈی۔ مقالے کا عنوان تو بتائیے گا اور اس کی چیدہ چیدہ باتیں ایک الگ دھاگے میں بیان کر دیجیے گا
 

دوست

محفلین
مہربانی، شکریہ، نوازش
پی ایچ ڈی کے مقالے کے چیدہ و غیر چیدہ نکات پر کبھی بات ضرور ہو گی۔
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ مزید کامیابیاں دے۔ آمین!
 
Top