اردو محفل کی رفتار میں کمی کا سامنا

ابن آدم

محفلین
پچھلے چار دنوں سے اردو محفل پر براؤزنگ اور سرفنگ کی رفتار حد درجہ آہستہ محسوس ہو رہی ہے. مجھے نہیں معلوم یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے کہ اور احباب کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

دیگر سائٹس پر اس قسم کی کمی کا سامنا مجھے دیکھنے کو نہیں ملا. بلکہ آج کی تاریخ میں متعدد بار جاوا سکرپٹ کا ایرر میسج بھی اس فورم پر دیکھنے کو ملا.

یہ ایک بہترین اور اعلیٰ معیار کا فورم ہے اور یہ لڑی کسی بھی قسم کی تنقید کی نیت سے نہیں کی گئی بلکہ آگاہی کی نیت سے کی گئی ہے. الله آپ لوگوں کی کاوشوں میں اور برکت دے. شکریہ
 
آخری تدوین:
پچھلے چار دنوں سے اردو محفل پر براؤزنگ اور سرفنگ کی رفتار حد درجہ آہستہ محسوس ہو رہی ہے. مجھے نہیں معلوم یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے کہ اور احباب کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.

دیگر سائٹس پر اس قسم کی کمی کا سامنا مجھے دیکھنے کو نہیں ملا. بلکہ آج کی تاریخ میں متعدد بار جاوا سکرپٹ کا ایرر میسج بھی دیکھنے کو ملا.
مجھے ابھی تک کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہوا۔ کچھ اور احباب بات کرسکے تو شاید کچھ بہتر علم ہو پائے گا۔

اور یہ لڑی کسی بھی قسم کی تنقید کی نیت سے نہیں کی گئی بلکہ آگاہی کی نیت سے کی گئی ہے
پائین، یہ لڑی وغیرہ تو بنائی نہیں جاتی؟ کی تو دعوت شاوت جاتی ہے وغیرہ وغیرہ۔
 

ابن آدم

محفلین
میں سکرین شاٹ ہی دے سکتا ہوں. اس کی وجہ سے ڈبل پوسٹس بھی ہو جاتی ہیں.

EZWAvh4XkAI1DEu
 

ابن آدم

محفلین
مجھے بھی کبھی کبھار مسئلہ آ رہا ہے۔
میرا مسئلہ تو اب ٹھیک ہو گیا ہے.
مجھے لگتا ہے اردو محفل کا ڈی این ایس لک اپ ٹائم زیادہ ہے. ورنہ میں ٢٠ ایم بی پی ایس والے نیٹ ورک سے اس کو کنیکٹ کرتا ہوں جس پر مجھے ٢ ایم بی کی ڈونلوڈ سپیڈ مل جاتی ہے
 
Top