ناموں کی انوکھی لغت

جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا،
قبلہ آپ کی تجویز پر عمل ضرور کریں گے اور آئندہ بھی اس ترکیب کو استعمال کریں گے ۔
اب تدوین کا وقت گزر چکا ،لہذا مدیر صاحب سے درخواست کرتے ہیں۔
تدوین کر دی تو یہ معلوم کیسے ہو گا کہ آپ کی تحریر ہے۔
اسلوبِ تحریر کی بڑی اہمیت ہے۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
بھیا بہت خوب تحریر
ڈھیر ساری دعائیں اللّہ آپ کو سلامت رکھے بس نادر تجویز دینا ہی قطع رحمی کا باعث ہوا آئیندہ اجتناب اجتناب اجتناب بھیا جی:):):):):)
 
Top