چھوٹے کاروبار کے لیے فری ویر اکاؤنٹنگ و انتظامی سافٹ ویر

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!

یہاں محفل میں سافٹ ویر ڈیویلپمنٹ اور کاروبار سے منسلک بہت سے احباب موجود ہیں ۔ ان سے درخواست ہے کہ اپنے تجربے کی روشنی میں ایک چھوٹے مینوفیکچرنگ کاروبار کے اکاؤنٹس اور مینجمنٹ وغیرہ سے متعلق فری ویر میں موجود سافٹ ویرز میں سے موزوں ترین کی نشاندہی فرمائیں ۔
جزاک اللہ خیر
مثلاً یہاں کچھ ایسے سافٹ ویرز کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
 
کاروبار کے حساب کتاب کے لئے تو ڈی جی کھاتہ ایپلیکیشن ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں باقی ایسے سافٹ وئیر بھی موجود ہیں جو آپ نے میٹرو وغیرہ میں دیکھیں ہونگے پر وہ زیادہ تر آپ کو خریدنا پڑیں گے
 
Top