کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

asakpke

محفلین
جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
بہت شکریہ، ٹھیک ہے میں چیک کرتا ہوں۔ ڈبل کلک کرنے پر یہ ظاہر کر رہا تھا کہ اسے کھولنے کے لیے کوئی بھی ایپلی کیشن انسٹال نہیں ہے۔
میری غلطی ہے کہ میں نے مینولی ٹیکس ایڈیٹر میں کھول کے چیک نہیں کیا۔
 

asakpke

محفلین
جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فائل نہیں کھول رہی :dont-know:
https://photos.app.goo.gl/RA2LSFSAnYJSUqcw7
RA2LSFSAnYJSUqcw7
 

asakpke

محفلین
How to convert gettext .mo file into .po file
یہاں ایک سے زائد طریقے موجود ہیں۔
سب سے زیادہ سسٹمز پر غالباً یہ نسخہ کام کرے گا۔ کمانڈ لائن میں۔
کوڈ:
msgunfmt [path_to_file.mo] > [path_to_file.po]
بہت شکریہ، آپ نے مسئلہ تقریبا حل کر دیا ہے۔
اگر یہ ترجمہ شدہ فائل اوبنٹو یا لینکس منٹ میں شامل کی جائیں تو کیسا ہے؟
 
Top