عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

جاسم محمد

محفلین
آج ساری دنیا کسے "مسٹر یو ٹرن" کے نام سے جانتی ہے؟
معلوم نہیں کس حکمران کے یوٹرن کی طرف اشارہ ہے۔

بھٹو؟
آمر کی کابینہ میں: ایوب سے بہتر لیڈر آج تک پیدا نہیں ہوا
الیکشن میں: ایوب کتا ہائے ہائے!

نواز شریف؟
آمر کی کابینہ میں: میں جنرل ضیا الحق کا مشن پورا کروں گا
نااہلی کے بعد: جنرل باجوہ نے مجھے کیوں نکالا؟

عمران خان؟
اپوزیشن میں: پاکستان میں فوج کی حمایت کے بغیر کوئی اقتدار میں نہیں آ سکتا
حکومت میں: میں اور فوج ایک پیج پر ہیں
 
Top