مبارکباد عید مبارک

الف عین

لائبریرین
عید کی مبارکباد میری طرف سے بھی، اپنی نوعیت کی یہ پہلی عید! دعا ہے کہ عالم اسلام میں ایسی عید پھر دوبارہ نہ آئے
 

آورکزئی

محفلین
السلام علیکم
میری طرف سے اردو محفل کے تمام گھرانے کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

EID-MUBARAK-UM.jpg
 
میری طرف سے اردو محفل کے تمام شرکا اور قارئین کو دِل کی گہرائیوں سے دلی عید مبارک قبول ہو ۔ دعا گو عبدالقدیر
 
تمام احباب کو عید مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس کڑے وقت میں سب کو کامل ایمان، مکمل صحت اور آسودگی کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
کراچی حادثہ، کرونا وبا میں جاں بحق ہونے والوں، اور ديگر مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
کرونا وبا سے متاثرہ لوگوں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین
 

الف نظامی

لائبریرین
علمائے کرام اور ان کے پیروکاروں کو عید الفطر مبارک ، کشمیری و فلسطینی حریت پسندوں کو اعلی درجے کی عید الفطر مبارک!
 
Top