نعت شریف

محسن بٹ

محفلین
ایک نعت شریف پیش خدمت ہے ۔ ۔ قبول فرمائیے گا ۔ ۔
[
7wtmcu1.gif
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت اچھی نعت ہے بٹ صاحب لیکن کلام کس کا ہے؟ اور ایک اور گزارش کہ کوشش کیجئے کہ جو بھی پوسٹنگ ہو وہ اردو یونی کوڈ میں ہو تو زیادہ اچھا لگے گا - اور گوگل وغیرہ سے اردو میں تلاش کرنے کی بھی آسانی ہوگی اگر کلام یونی کوڈ میں‌ہوگا - بہت شکریہ!
 

محسن بٹ

محفلین
پسند کرنے کا شکریہ ۔ ۔ بھائی کلام کا علم نہیں کس کا ہے ۔ ۔ لیکن یونی کوڈ والی بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔
 
Top