مبارکباد محمد وارث صاحب کے 26000 مراسلے

مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو منصب بیست و شش ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
:best: :great::zabardast1: :a6:
بہت بہت :congrats: ہو برادرم محمد وارث ۔ :):)
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم ،
ہم محترم قبلہ محمد وارث صاحب کو 26000 قیمتی اور علوم فنون سے مزین مراسلوں کی تکمیل پر مبارک پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں شامل فرمائیں۔آمین
شکریہ برادرم اور مان گئے آپ کو کہ ہر طرف نظر رکھتے ہیں۔ پچیس ہزار کے بعد تیس ہزاری کی مبارکباد بنتی تھی لیکن آپ نے عنایت کی، بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں قبلہ۔ :)

بہت بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب
بہت شکریہ خلیل صاحب، نوازش۔

مبارکاں ہوون میاں جی۔ :)
بڑی مہربانی چوہدری صاب۔ :)

بہت مبارک ہو وارث بھائی :)
شکریہ مولانا انصاری صاحب، نوازش۔ :)

بہت مبارک ہو! سدا سلامت رہیں، خوش رہیں!
بہت شکریہ محترم، جزاک اللہ۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔

مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو منصب بیست و شش ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
:best: :great::zabardast1: :a6:
بہت بہت :congrats: ہو برادرم محمد وارث ۔ :):)
ارے قبلہ محترم نوازش آپ کی، بہت شکریہ۔ :)

بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔
شکریہ فہد بھیا۔

شکریہ مریم صاحبہ۔
 
شکریہ برادرم اور مان گئے آپ کو کہ ہر طرف نظر رکھتے ہیں۔ پچیس ہزار کے بعد تیس ہزاری کی مبارکباد بنتی تھی لیکن آپ نے عنایت کی، بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں قبلہ۔ :)
قبلہ آپ نے درست فرمایا ،
پہلے ہمارا ارادہ اپنی لڑی خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام میں آپ کو مبارکبادی پیش کرنے کا ہوا مگر دل نے گوارہ نہیں کیا کہ اتنی محترم شخصیت کے اس اہم منصب پر لڑی کا اجراء نہ کرنا ہمارے لیے بے ادبی ہوگا ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔:)
شکریہ برادرم۔ :)

وارث بھیا اس قیمتی شراکت کے لیے بہت بہت شکریہ اور بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ محترم، نوازش۔

بہت مبارک ہو وارث صاحب!
شکریہ فرخ صاحب، نوازش آپ کی۔

بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب۔
شکریہ محترم۔

وعلیکم السلام!
بہت بہت مبارک سر
اللہ جی آپ کے علم اور عزت میں اضافہ فرمائیں۔
شکریہ آپ کا، جزاک اللہ۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی :)
شکریہ فہیم :)

یہ سنگ میل آپ کو مبارک ہو!
شکریہ ذیشان صاحب محترم۔

شکریہ سید صاحب قبلہ۔
 
Top