نئے اراکین

فی الحال لائبریری کے زمروں میں کوئی کام نہیں ہو رہا اس لیے اس بابت کچھ کہہ پانا مشکل ہے۔ :) :) :)
 

شمشاد خان

محفلین
اس کا مطلب ہے ہم نامراد ہی رہیں گے۔ چلیے جیسی آپ کی مرضی۔

ویسے ایک بات تو بتائیں، کہ اردو محفل پر مدیر، منتظم، محفلین، معطل، لائبریرین وغیرہ یہ سب عہدے تو دیکھے، یہ آپ کا عہدہ "خادم" دیکھا، یہ کیا ہے، کچھ وضاحت فرما دیں۔
 

شمشاد خان

محفلین
ایک ہمارے ہاں بھی خادم ہیں، بلکہ خادم اعلٰی کہلواتے ہیں۔ اور کام ان کے، الامان و الحفیظ
ہر ایک کے آقا بنے پھرتے ہیں۔
 

شمشاد خان

محفلین
آپ کے ان شتونگڑوں سے یاد آیا، وہ خادم اعلٰی آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں اور پاکستان کے وزیر اعظم بننے کے چکر میں ہیں۔ کہنےکو خادم بھی نہیں خادم اعلٰی ہیں۔
 
Top