مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

شمشاد خان

محفلین
السلام علیکم ،
آج محترمہ لاريب اخلاص نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 10ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔

نوٹ : ان کی پانچ ہزاری منصب ۰۲ مارچ کو ہوا تھا۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا، میں یہی سوچ رہا تھا کہ ابھی ایک دو ماہ پہلے ہی مبارکباد دی تھی وہ کس منصب کی تھی؟ پتہ چلا کہ وہ پانچ ہزاری تھی اور اس تھوڑے سے عرصے میں پانچ ہزار مزید مراسلات ہو چکے ماشاء اللہ
 
لاريب اخلاص

وعلیکم السلام!
اب کیسے مباکباد کا سامنا کروں ابھی کل تو سالگرہ ہوئی ہے:)
اب روز روز مباکباد لینا بھی اچھا نہیں لگتا وہ بھی مراسلوں کی۔میں سوچ رہی تھی اگر میرے مراسلے کیمرے کی آنکھ سے چھپے رہے تو ٢٢٢٢٢ کیساتھ جلوہ گر ہونے کا ارادہ تھا :) کیونکہ مجھے ایسی ترتیب پسند ہے۔ لگتا شمشاد بھائی رات بھر نہیں سوئے جونہی صبح مراسلے دس ہزار ہوئے لڑی تیار پائی گئی۔
بہت شکریہ اللہ آپکو ایمان اور علم کی دولت سے مالا مال کریں آمین۔
 
جی بلکل سر بہت شکریہ سلامت رہیں۔
آپ کو مبارک ہو لاریب اخلاص صاحبہ۔
بہت شکریہ سر
بہت مبارک ہو لاریب اخلاص صاحبہ
شکریہ سر ۔
دو مہینوں میں پانچ ہزار مراسلے یعنی روزانہ قریب 80 مراسلے۔ کیا کوئی دو اکاؤنٹس ضم ہوئے ہیں یا واقعی برق رفتاری ہے۔
سر دو ماہ واقعی میرے تیز ترین مراسلے رہے لاک ڈاون کا فائدہ اٹھاتے رفتار تیز ہوگئی ویسے بھی اب رمضان کا مہینہ ہے تو میرے زیادہ مراسلے درود شریف اور کلمہ شریف لڑیوں میں ہوتے ہیں۔ مٙیں جب سے اردو محفل میں آئی ہوں سب سے پہلے مراسلے ان دو لڑیوں میں کرتی ہوں۔
 
شمشاد خان

محفلین
وعلیکم السلام!
اب کیسے مباکباد کا سامنا کروں ابھی کل تو سالگرہ ہوئی ہے:)
اب روز روز مباکباد لینا بھی اچھا نہیں لگتا وہ بھی مراسلوں کی۔میں سوچ رہی تھی اگر میرے مراسلے کیمرے کی آنکھ سے چھپے رہے تو ٢٢٢٢٢ کیساتھ جلوہ گر ہونے کا ارادہ تھا :) کیونکہ مجھے ایسی ترتیب پسند ہے۔ لگتا شمشاد بھائی رات بھر نہیں سوئے جونہی صبح مراسلے دس ہزار ہوئے لڑی تیار پائی گئی۔
بہت شکریہ اللہ آپکو ایمان اور علم کی دولت سے مالا مال کریں آمین۔
میں رمضان میں واقعی رات میں نہیں سوتا۔ اور جب بھی وقت ملتا ہے، محفل گردی کرتا رہتا ہوں۔
وہ تو اچانک آپ کے مراسلوں کی تعداد پر نظر پڑی تو 10004 تھے، تو سوچا موقع اچھا ہے، لڑی بنا دینی چاہیے۔
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
بہت شکریہ۔
آپ کو بہت مبارک ہو لاریب بہن
تشکر بھیا!
لاریب اخلاص کو بہت مبارک ہو ۔
سر بہت بہت شکریہ شاد و آباد رہیں۔
محترمہ ڈیر ڈیر مبارک شہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ سلامت رہیں۔
لاریب اخلاص! آپ کو 10138 مراسلہ جات مکمل ہونے پر مبارک باد! اللہ تعالی آپ کے وقت میں برکت ڈالے رکھیں! :) :)
ارررے۔۔۔ بیحد شکریہ:)
وقت نے تو جیسے اب ڈیرے ڈال لیے ہوں جب تک وقت برکت میں رہا ہم اردو محفل میں دل بن کے دھڑکتے رہیں گے:)
لاریب کی لاریب مراسلہ جاتی رفتار۔ :)
بہت شکریہ پنجابی بھیا!
خوش آباد رہیں۔
 
Top