مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

لاريب اخلاص

لائبریرین
آج ہماری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہی نہیں:)
اردو محفل مسکراہٹیں بکھیرنے اور نیک تمناؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
Screenshot-2020-05-05-09-29-33-1.png
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
جنم دن مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آپ کے پچھلے گناہ معاف فرمائے اور آئندہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
آپ کو مبارک ہو لاریب اخلاص!
اردو محفل کے اس فیچر کو ہم بھی ہر سال محفوظ کرتے ہوتے ہیں. اپنی سالگرہ یاد نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دوسروں کے لیے جینے میں غرق ہیں! :) :)
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ایمان و صحت سے بھرپور عمر عطا فرمائے۔ اور آپ کا آج گزشتہ کل سے بہتر بنائے۔ آمین
آمین خیر مبارک!
اللہ جی آپکو اچھی زندگی دیں آمین۔
بہت بہت مبارک ہو بٹی
خیر مبارک! بہت شکریہ محترم سلامت رہیں۔
سالگرہ بہت مبارک ہو لاریب صاحبہ
خیر مبارک!
تشکر۔
جنم دن مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آپ کے پچھلے گناہ معاف فرمائے اور آئندہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین خیر مبارک سر
آللہ آپکو سلامتی اور خوشیاں دیں۔آمین
اللہ آپ کو خیر و عافیت کی ساتھ برکت والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
آمین سر جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ،
اللہ کریم آئندہ زندگی میں آپ کو بخیر صحت و عمردرازی بلا خیر عطا فرماءیں ۔آمین
آمین یارب۔
اللہ جی آپکو سدا سلامت رکھیں۔
آپ کو سالگرہ مبارک ہو لاریب اخلاص صاحبہ
خیر مبارک محترم!
خوش رہیں۔
آپ کو سالگرہ مبارک ہو!
خیر مبارک!
بہت شکریہ سر۔
آپ کو مبارک ہو لاریب اخلاص!
اردو محفل کے اس فیچر کو ہم بھی ہر سال محفوظ کرتے ہوتے ہیں. اپنی سالگرہ یاد نہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دوسروں کے لیے جینے میں غرق ہیں! :) :)
خیر مبارک اچھی لڑکی!
واقعی ہم دوسروں کے لیے جینے کی لگن میں مگن ہیں۔ اپنوں کی سالگرہ یاد رہتی ہے اگر نہیں رہتی تو صرف اپنی سالگرہ کبھی یاد نہیں رہی۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں خوش رکھے اور والدین کے لیے سرمایہ بنائے ۔ آمین۔
آمین سر شاد و آباد رہیں۔
لاریب آج آپ کی سالگرہ ہے۔ آپ کو بہت اخلاص کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو۔ ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔ :)
خیر مبارک سر:) بہت شکریہ
مابدولت خواہرم لاريب اخلاص کو سالگرہ کی پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ۔:):)
خیر مبارک محترم!
خوش رہیں۔
سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطا فرمائ
خیر مبارک!
بہت شکریہ۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپکو دنیا و آخرت میں خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج یہ لڑی نظر آئی۔
رسم دنیا نباہتے ہوئے مبارک باد دے رہے ہیں گو کہ سالگرہ کو چھ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔
اب تو اگلی سالگرہ کا بند و بست ہونا چاہیے۔
 
Top