مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

آج مریم افتخار بجو نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم مدیر مریم بجو کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی کئی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔
 

سید رافع

محفلین
اللہ آپ کو دین و دنیا میں خوب کامیابی و شادمانی عطا فرمائے۔ آپ یونہی محفل پر سلسلوں کو تابانی بخشتی رہیں۔
 
mariam.jpg
 

جا ن

محفلین
ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو محترمہ مریم صاحبہ! اللہ آپ کو سدا سلامت اور شاد و آباد رکھیں!
 
مریم افتخار بٹیا کو اردو محفل پر پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں
خیر مبارک، خیر مبارک! سراپا سپاس گزار ہیں ہم ہمیشہ سے! :)

آج مریم افتخار بجو نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 5 ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم مدیر مریم بجو کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی کئی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔

بجو آپ کو مبارک ہو۔
خیر مبارک عدنان بھائی! آمین ثم آمین، آپ کا بے حد شکریہ! :)

مبارک ہو مریم افتخار صاحبہ یہ پانچ ہزاری منصب۔
خیر مبارک شمشاد صاحب، آپ کی سپیڈ کو نہیں پہنچ سکتے ہم! :)
پانچ ہزار مراسلوں کے توسط پیش قیمت وقت اور معلومات عنایت فرمانے پر ہم آپ کے مشکور ہیں۔
جزاک اللہ محترمی! اللہ تعالی آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں! :)
بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بہن!
سدا خوش رہیے۔
خیر مبارک م حمزہ بھائی! آپ کی دعائیں ہمارے لیے بہت اہم ہیں، یونہی دعاؤں میں یاد رکھا کیجیے! :)

اللہ آپ کو دین و دنیا میں خوب کامیابی و شادمانی عطا فرمائے۔ آپ یونہی محفل پر سلسلوں کو تابانی بخشتی رہیں۔
بہت بہت شکریہ بھائی! آمین ثم آمین! اللہ تعالی آپ کا حسنِ ظن سلامت رکھیں! :)

بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار بٹیا کو۔
سدا سلامت ۔
خیر مبارک، خیر مبارک! سراپا سپاس گزار ہیں ہم! :)

پرفیکٹ ٹائمنگ پر کیپچر کیا ہے آپ نے. اللہ تعالی آپ کو شاد و آباد رکھیں، سلامت رکھیں! :)

بہت مبارک ہو مریم افتخار بہن۔
خیر مبارک بھائی صاحب! :)
بہت بہت خیر مبارک :)
محفل میں آتے رہا کیجیے، ابھی تو بڑا کچھ سیکھنا ہے ہم نے آپ سے اور آپ ہیں کہ نہایت کم کم نظر آتے ہیں. :)
خیر مبارک تابش بھائی اور آپ کو بھی! :)
مبارکباد مریم افتخار
اللہ جی آپکو بہت سی خوشیوں اور عزت کی کامیابیوں سے ہمکنار کریں آمین۔
یہ ہوئی نا بات! آمین ثم آمین اور خیر مبارک!!! :)

پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی :)
خیر مبارک زیک
ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو محترمہ مریم صاحبہ! اللہ آپ کو سدا سلامت اور شاد و آباد رکھیں!
خیر مبارک، خیر مبارک! آپ کی دعائیں ہمارا بیش قیمت اثاثہ ہیں! اللہ تعالی آپ کو بھی یونہی رکھیں ہمیشہ سلامت ہمیشہ شاد و آباد! :)

خیر مبارک :)

آپ کو مبارک ہو مریم۔
خیر مبارک محمد وارث صاحب! :)
 
Top