ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

ابوعبید

محفلین
السلام علیکم احباب !
مجھے ہوسٹنگ کے حوالے سے تھوڑی مدد چاہیے ۔ میری ایک اردو کی ویب سائیٹ گو ڈیڈی پہ ہوسٹ کی ہوئی ہے ، روزانہ 500 سے ایک ہزار پیج ویو ہونے کی وجہ سے یا ڈیٹا (صرف ٹیکسٹ ڈیٹا جو کہ 1 جی بی سے زیادہ ہے ) زیادہ ہونے کی وجہ سے بار بار سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔ ہوسٹنگ سرور پہ دیکھیں تو میموری فل اور آئی او بھی فل شو کرتے ہیں ۔
ہوسٹنگ والے کہتے ہیں کہ پیکج اپ گریڈ کریں ۔ میں اپنی ویب سائیٹ کو ڈیجیٹل اوشین پہ شفٹ کرنا چاہ رہا ہوں ۔ سرور کنفگر کروا لیا ہے ۔ ورڈپریس انسٹال ہو چکی ہے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ جو بیک اپ میں گو ڈیڈی ہوسٹنگ کے سی پینل کے ذریعے لیتا ہوں وہ ڈاونلوڈ بھی ہو جاتا ہے لیکن ڈی او سرور میں اپلوڈ نہیں ہوتا ۔
جب کہ اپ ڈرافٹ پلگ ان وغیرہ سے بیک اپ لیا جائے تو اس کے لیے سائیٹ کا آن لائن ہونا ضروری ہے ۔ جب کہ گو ڈیڈی ہوسٹنگ سے ڈائریکٹ پلگ ان ڈس ایبل کرنے پہ سائیٹ آن لائن ہو جاتی ہے ۔ لیکن پلگ ان ان ایبل کرتے ہی پھر آف لائن ۔

اس صورت حال میں مشورہ چاہیے کہ گو ڈیڈی پہ جو سائیٹ کا مکمل ڈیٹا ہے وہ کیسے ڈیجیٹل اوشین پہ منتقل کیا جائے ؟

میں پروگرامر نہیں ہوں ۔ صرف ڈریگ اینڈ ڈراپ کی مدد سے ورڈپریس پہ کام کرتا ہوں ۔ آپ احباب کا پیشگی شکریہ ۔ جزاک اللہ
 
اسد

محفلین
بہت سے ہوسٹ ایسی حرکتیں کرتے ہیں تاکہ ان کے کلائنٹس پھنسے رہیں۔ ایک حل یہ ہے کہ کوئی دوسرا پلگ‌ان استعمال کریں جو آپ کا ہوسٹ چیک نہیں کر رہا اور اس سے ڈیٹا ٹرانسفر کریں۔ لیکن ایسے ہوسٹ تقریباً تمام ڈیٹا ٹرانسفر پلگ‌انز پر سائٹ آف لائن کر دیتے ہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ جو بیک اپ میں گو ڈیڈی ہوسٹنگ کے سی پینل کے ذریعے لیتا ہوں وہ ڈاونلوڈ بھی ہو جاتا ہے لیکن ڈی او سرور میں اپلوڈ نہیں ہوتا ۔
اس مقصد کے لیے ورڈپریس کے اپنے ایکسپورٹ/امپورٹ فنکشن استعمال کرنا بہتر ہو گا۔
اس صفحے سے مدد لیں۔
https://premium.wpmudev.org/blog/moving-wordpress-site/ نے کہا:
Go to your WordPress dashboard and select the Export item from the Tools section.
Because you’re exporting everything, it’s easy: keep the All content option selected and hit Download Export File.
An XML file will be created. Keep it in a safe place and go across to the installation to which you’re migrating.
اپنی سائٹ کے ڈیش بورڈ میں 'ٹولز' میں 'ایکسپورٹ' چنیں اور ایکسپورٹ فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
premium.wpmudev.org/ نے کہا:
On the new WordPress installation, go once again to Tools, but this time select Import.
You will be shown a list of importers, from which you should select the WordPress option.
Click Install Now and wait for the importer plugin to download and install.
If it all works, you can click Activate Plugin & Run Importer on the next screen.
At this point, you’re all ready to import and the XML file you generated earlier comes into play.
نئی سائٹ کے ڈیش بورڈ میں 'ٹولز' میں 'امپورٹ' چنیں اور ایکسپورٹ فائل اپلوڈ کر لیں۔
مزید تفصیل صفحے پر موجود ہے۔
 
ابوعبید

محفلین
۔ ایک حل یہ ہے کہ کوئی دوسرا پلگ‌ان استعمال کریں جو آپ کا ہوسٹ چیک نہیں کر رہا اور اس سے ڈیٹا ٹرانسفر کریں
پلگ ان سے کچھ بھی کرنے کے لیے سائیٹ کا لائیو ہونا ضروری ہے ۔ پلگ ان اِن ایبل کرتے ہی سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔
اس مقصد کے لیے ورڈپریس کے اپنے ایکسپورٹ/امپورٹ فنکشن استعمال کرنا بہتر ہو گا۔
اپنی سائٹ کے ڈیش بورڈ میں 'ٹولز' میں 'ایکسپورٹ' چنیں اور ایکسپورٹ فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
نئی سائٹ کے ڈیش بورڈ میں 'ٹولز' میں 'امپورٹ' چنیں اور ایکسپورٹ فائل اپلوڈ کر لیں۔

یہ تینوں آپشن استعمال کر کے دیکھتا ہوں ۔ بہت شکریہ جزاک اللہ ۔
 
السلام علیکم احباب !
مجھے ہوسٹنگ کے حوالے سے تھوڑی مدد چاہیے ۔ میری ایک اردو کی ویب سائیٹ گو ڈیڈی پہ ہوسٹ کی ہوئی ہے ، روزانہ 500 سے ایک ہزار پیج ویو ہونے کی وجہ سے یا ڈیٹا (صرف ٹیکسٹ ڈیٹا جو کہ 1 جی بی سے زیادہ ہے ) زیادہ ہونے کی وجہ سے بار بار سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔ ہوسٹنگ سرور پہ دیکھیں تو میموری فل اور آئی او بھی فل شو کرتے ہیں ۔
ہوسٹنگ والے کہتے ہیں کہ پیکج اپ گریڈ کریں ۔ میں اپنی ویب سائیٹ کو ڈیجیٹل اوشین پہ شفٹ کرنا چاہ رہا ہوں ۔ سرور کنفگر کروا لیا ہے ۔ ورڈپریس انسٹال ہو چکی ہے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ جو بیک اپ میں گو ڈیڈی ہوسٹنگ کے سی پینل کے ذریعے لیتا ہوں وہ ڈاونلوڈ بھی ہو جاتا ہے لیکن ڈی او سرور میں اپلوڈ نہیں ہوتا ۔
جب کہ اپ ڈرافٹ پلگ ان وغیرہ سے بیک اپ لیا جائے تو اس کے لیے سائیٹ کا آن لائن ہونا ضروری ہے ۔ جب کہ گو ڈیڈی ہوسٹنگ سے ڈائریکٹ پلگ ان ڈس ایبل کرنے پہ سائیٹ آن لائن ہو جاتی ہے ۔ لیکن پلگ ان ان ایبل کرتے ہی پھر آف لائن ۔

اس صورت حال میں مشورہ چاہیے کہ گو ڈیڈی پہ جو سائیٹ کا مکمل ڈیٹا ہے وہ کیسے ڈیجیٹل اوشین پہ منتقل کیا جائے ؟

میں پروگرامر نہیں ہوں ۔ صرف ڈریگ اینڈ ڈراپ کی مدد سے ورڈپریس پہ کام کرتا ہوں ۔ آپ احباب کا پیشگی شکریہ ۔ جزاک اللہ
کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اپنی ویب سائٹ کا بیک اپ ضرور لے لینا اور آٹو ڈیلی بیک اپ پر سیٹ کرلیں پلگن بہت سارے ہیں اچھی ریٹنگ والے اور زیادہ ڈاونلوڈ والے پلگ اِن انسٹال کریں
 
Top