کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

الف نظامی

لائبریرین
25 اپریل کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگی؟

حکومتی رپورٹ کے مطابق پچیس اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد پچاس ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔جن میں سات ہزار کیسز سنگین نوعیت اور اڑھائی ہزار کے قریب کیسز تشویش ناک ہوسکتے ہیں۔
آئیے اس کا تجزیہ کرتے ہیں کہ کیا واقعی ایسا ہوگا؟
کورونا کی وبا کے پھیلنے کا طریق ایکسپونینشل ہے اور ایک مقام پر آ کر اس کے بڑھنے کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے اور یوں اس کا گراف Logistic_function جیسا ہو جا تا ہے۔
فرض کرتے ہیں کہ مریضوں کی تعداد کے بڑھنے میں کمی نہیں آتی اور 25 اپریل تک ایکسپونینشل گروتھ ہوتی رہتی ہے تو اس صورت میں25 اپریل کو مریضوں کی تعداد کتنی ہوگی؟
مندرجہ ذیل ڈیٹا کو مدنظر رکھتے ہوئے
کوڈ:
date   day     no of patients
10-Mar    1    19
11-Mar    2    20
12-Mar    3    21
13-Mar    4    28
14-Mar    5    31
15-Mar    6    53
16-Mar    7    187
17-Mar    8    238
18-Mar    9    302
19-Mar    10    457
20-Mar    11    534
21-Mar    12    646
22-Mar    13    803
23-Mar    14    892
24-Mar    15    1000
25-Mar    16    1102
26-Mar    17    1235
27-Mar    18    1405
28-Mar    19    1526
29-Mar    20    1625
30-Mar    21    1861
31-Mar    22    2039
1-Apr    23    2291
2-Apr    24    2386
3-Apr    25    2458
4-Apr    26    2708
5-Apr 27 3,123 45
6-Apr 28 3,662 52
7-Apr 29 4,009 56
8-Apr 30 4,196 60
9-Apr 31 4,462 63
10-Apr 32 4,601 66
اس ڈیٹا پر ایکسوپنینشل ریگریشن کے ذریعے جو ایکویشن ملتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہے
Y = 183.6452917* e^0.1050844111* X
جب کہ وائے مریضوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے اور ایکس 10 مارچ سے لیکر 25 اپریل تک دنوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر دس مارچ کو ایکس کی ویلیو 1 فرض کی جائے تو 25 اپریل کو ایکس کی ویلیو 47 بنتی ہے۔ اس کو جب ایکویشن میں داخل کیا جاتا ہے
تو جواب ملتا ہے
25641
یعنی اگرحفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی کی صورت میں ایکسپونینشل گروتھ جاری رہی تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد25641 ہوگی امید کی جاتی ہے کہ ایسا نہ ہو اور 25 اپریل تک یہ گراف مریضوں کی تعداد میں اضافہ نہ ہونے کی شکل دکھائے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
اپ ڈیٹ:
کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات مندرجہ ذیل دس ممالک میں ہوئی ہیں
ملک ، اموات
اٹلی 18,279
امریکہ 16,697
سپین 15,447
فرانس 12,210
یوکے 7,978
ایران 4,110
چین 3,336
جرمنی 2,607
بیلجیم 2,523
نیدرلینڈ 2,396

ان دس ممالک میں اموات کی کل تعداد
85583
 
اسد

محفلین
میں نے کورونا وائرس پر ورلڈومیٹر کے ڈیٹا پر ایکسیل شیٹ بنائی تھی، پھر اس میں کچھ اضافہ کیا۔ آپ چاہیں تو اس کی فائل ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔

اوپر نتائج کا صفحہ ہے۔ شیٹ میں ایک صفحے (Data) پر ورلڈومیٹر کے صفحے سے ڈیٹا کاپی/پیسٹ کیا جاتا ہے, اور دوسرے صفحے (Results) پر نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ میں نے اس میں شرحِ اموات، صحت یابی اور اموات کا تناسب اور مثبت ٹیسٹ کا تناسب شامل کیا ہے۔ سب سے اوپر ریگریشن اینلائیسس کیا گیا ہے۔ سیل J1 میں لکھے جانے والے ملک کا ڈیٹا Row5 میں سب سے اوپر ظاہر ہوتا ہے۔ اس سیل میں آپ اپنی مرضی کے ملک کا نام لکھ سکتے ہیں۔

ورلڈومیٹر کے اس صفحے پر موجود ٹیبل سے 'World' سے لے کر ٹیبل کے آخر تک ڈیٹا کاپی کریں۔ یہ تازہ ڈیٹا ہو گا۔

اور شیٹ میں Data کے صفحے پر سیل A3 (جس میں World لکھا ہوا ہے) میں ڈیٹا پیسٹ کر دیں۔

تازہ نتائج Results کے صفحے پر آ جائیں گے۔
ایکسیل فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
میں نے نتائج والا صفحہ پروٹیکٹ کیا ہوا ہے، سوائے سیل J1 کے۔ اگر آپ شیٹ میں کوئی تبدیلی کرنا چاہیں تو شیٹ ان‌پروٹیکٹ کرنے کے لیے پاسورڈ "1234" استعمال کریں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
12 اپریل 2020
متاثرہ مریضوں کی تعداد: 5011
اموات:86
صحت یاب ہونے والوں کی تعداد:762
شرح اموات:1.7%
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
بقول نیازی ۔۔ پرسوں تک کرونا سے اموات کی تعداد 1900 ہونا چاہیئے تھا۔۔۔ جو کہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کونسا لوجک ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
 
الف نظامی

لائبریرین
اپریل2020 : ڈیٹا اپ ڈیٹ
17 اپریل 2020 کے ڈیٹا پر ریگریشن اینلائیسس کے نتیجے میں مندرجہ ذیل ایکویشن حاصل ہوئی ۔

اموات = 0.06×مریضوں کی تعداد + 243
اس ایکویشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ شرح اموات چھ فیصد ہو سکتی ہے۔ یہ ورسٹ کیس ہے یعنی مس مینجمنٹ کی صورت میں۔ جب کہ اس وقت پاکستان میں شرح اموات 1.9 فیصد ہے
کوڈ:
country    infected    deaths    death rate
USA    678,210    34,641    5.11
Italy    168,941    22,170    13.12
Spain    184,948    19,315    10.44
France    165,027    17,920    10.86
UK    103,093    13,729    13.32
Belgium    36,138    5,163    14.29
Iran    77,995    4,869    6.24
China    82,692    4,632    5.60
Germany    138,135    4,093    2.96
Netherlands    29,214    3,315    11.35
Brazil    30,891    1,952    6.32
Turkey    74,193    1,643    2.21
Sweden    12,540    1,333    10.63
Switzerland    26,732    1,288    4.82
Canada    30,106    1,195    3.97
Portugal    18,841    629    3.34
Indonesia    5,923    520    8.78
Ireland    13,271    486    3.66
Mexico    6,297    486    7.72
India    13,495    448    3.32
Austria    14,527    410    2.82
Ecuador    8,225    403    4.90
Romania    8,067    400    4.96
Philippines    5,878    387    6.58
Algeria    2,268    348    15.34
Denmark    7,073    321    4.54
Poland    8,214    318    3.87
Peru    12,491    274    2.19
Russia    32,008    273    0.85
S. Korea    10,635    230    2.16
Dominican Republic    3,755    196    5.22
Egypt    2,673    196    7.33
Japan    9,231    190    2.06
Czechia    6,437    170    2.64
Norway    6,905    157    2.27
Hungary    1,763    156    8.85
Colombia    3,233    144    4.45
Pakistan    7,025    135    1.92
Morocco    2,528    133    5.26
Ukraine    4,662    125    2.68
Argentina    2,669    122    4.57
Panama    4,016    109    2.71
Chile    8,807    105    1.19
Greece    2,207    105    4.76
Serbia    5,318    103    1.94
Malaysia    5,251    86    1.64
Saudi Arabia    6,380    83    1.30
Iraq    1,434    80    5.58
Finland    3,489    75    2.15
Bangladesh    1,838    75    4.08
Luxembourg    3,444    69    2.00
Australia    6,523    65    1.00
Slovenia    1,268    61    4.81
Moldova    2,154    54    2.51
South Africa    2,605    48    1.84
Thailand    2,700    47    1.74
North Macedonia    1,081    46    4.26
Bosnia and Herzegovina    1,167    43    3.68
Belarus    4,779    42    0.88
Honduras    442    41    9.28
Bulgaria    825    40    4.85
Estonia    1,459    38    2.60
San Marino    426    38    8.92
Tunisia    822    37    4.50
UAE    5,825    35    0.60
Croatia    1,791    35    1.95
Andorra    682    33    4.84
Lithuania    1,149    32    2.79
Burkina Faso    546    32    5.86
Bolivia    465    31    6.67
Afghanistan    906    30    3.31
Cuba    862    27    3.13
 
الف نظامی

لائبریرین
ان ممالک کی فہرست جہاں وبا پھیلے زیادہ مہینے بیت چکے ہیں اور ان کی شرح اموات بھی اڑھائی فیصد سے کم ہے
کوڈ:
country    infected    deaths    death rate    first case reported on
Russia    32,008    273    0.85    31-Jan
Malaysia    5,251    86    1.64    24-Jan
Pakistan    7,025    135    1.92    25-Feb
Japan    9,231    190    2.06    14-Jan
S. Korea    10,635    230    2.16    19-Jan
Norway    6,905    157    2.27    25-Feb
 
الف نظامی

لائبریرین
اپ ڈیٹ:
اب تک کے ڈیٹا کی مدد سے کرو فٹنگ
کوڈ:
    day    patients
10-Mar    1    19
11-Mar    2    20
12-Mar    3    21
13-Mar    4    28
14-Mar    5    31
15-Mar    6    53
16-Mar    7    187
17-Mar    8    238
18-Mar    9    302
19-Mar    10    457
20-Mar    11    534
21-Mar    12    646
22-Mar    13    803
23-Mar    14    892
24-Mar    15    1000
25-Mar    16    1102
26-Mar    17    1235
27-Mar    18    1405
28-Mar    19    1526
29-Mar    20    1625
30-Mar    21    1861
31-Mar    22    2039
1-Apr    23    2291
2-Apr    24    2386
3-Apr    25    2458
4-Apr    26    2,708
5-Apr    27    3,123
6-Apr    28    3,662
7-Apr    29    4,009
8-Apr    30    4,196
9-Apr    31    4,462
10-Apr    32    4,601
11-Apr    32    5,011
12-Apr    34    5,230
13-Apr    35    5,374
14-Apr    36    5,496
15-Apr    37    5,837
16-Apr    38    6,383
17-Apr    39    7,025
1:مندرجہ ذیل پولی نامی ایل ڈگری 4 فنکشن اوپر دئیے گئے ڈیٹا کو کلی طور پر میپ کرتا ہے
y = 0.013*(x^4) - 1.057*(x^3) + 30.50*(x^2) - 226.2*x + 448.0
جب کہ وائے مریضوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے اور ایکس 10 مارچ سے لیکر 25 اپریل تک دنوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر دس مارچ کو ایکس کی ویلیو 1 فرض کی جائے تو 25 اپریل کو ایکس کی ویلیو 47 بنتی ہے۔ اس کو جب ایکویشن میں داخل کیا جاتا ہے
تو جواب ملتا ہے
for x=47
y=10886
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافے کی یہی شرح رہی تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 10886 ہوگی

2: اگر ایکسپونینشل فنکشن کو کرو فٹنگ میں استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل مساوات حاصل ہوتی ہے
y = 281.639183 e^0.08559790411* x
for x=47
y=15736
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافہ ایکسپونینشل رہا تو تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 15736 ہوگی ، یہ ورسٹ کیس ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
بقول نیازی ۔۔ پرسوں تک کرونا سے اموات کی تعداد 1900 ہونا چاہیئے تھا۔۔۔ جو کہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کونسا لوجک ہے۔۔۔۔۔۔؟؟
اس کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے بیرون ممالک کی اموات دیکھتے ہوئے اپنے پیش گوئی ماڈلز میں بہت زیادہ اموات کیلئے تیاری کی تھی۔ لیکن الحمدللہ پاکستان اس آفت سے بہت حد تک محفوظ رہا اور حکومتی تخمینہ سے کہیں کم اموات واقع ہوئیں۔
 
بندہ پرور

محفلین
25 اپریل کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کتنی ہوگی؟

حکومتی رپورٹ کے مطابق پچیس اپریل تک کورونا کیسز کی تعداد پچاس ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔جن میں سات ہزار کیسز سنگین نوعیت اور اڑھائی ہزار کے قریب کیسز تشویش ناک ہوسکتے ہیں۔
آئیے اس کا تجزیہ کرتے ہیں کہ کیا واقعی ایسا ہوگا؟
کورونا کی وبا کے پھیلنے کا طریق ایکسپونینشل ہے اور ایک مقام پر آ کر اس کے بڑھنے کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے اور یوں اس کا گراف Logistic_function جیسا ہو جا تا ہے۔
فرض کرتے ہیں کہ مریضوں کی تعداد کے بڑھنے میں کمی نہیں آتی اور 25 اپریل تک ایکسپونینشل گروتھ ہوتی رہتی ہے تو اس صورت میں25 اپریل کو مریضوں کی تعداد کتنی ہوگی؟
مندرجہ ذیل ڈیٹا کو مدنظر رکھتے ہوئے
کوڈ:
date   day     no of patients
10-Mar    1    19
11-Mar    2    20
12-Mar    3    21
13-Mar    4    28
14-Mar    5    31
15-Mar    6    53
16-Mar    7    187
17-Mar    8    238
18-Mar    9    302
19-Mar    10    457
20-Mar    11    534
21-Mar    12    646
22-Mar    13    803
23-Mar    14    892
24-Mar    15    1000
25-Mar    16    1102
26-Mar    17    1235
27-Mar    18    1405
28-Mar    19    1526
29-Mar    20    1625
30-Mar    21    1861
31-Mar    22    2039
1-Apr    23    2291
2-Apr    24    2386
3-Apr    25    2458
4-Apr    26    2708
5-Apr 27 3,123 45
6-Apr 28 3,662 52
7-Apr 29 4,009 56
8-Apr 30 4,196 60
9-Apr 31 4,462 63
10-Apr 32 4,601 66
اس ڈیٹا پر ایکسوپنینشل ریگریشن کے ذریعے جو ایکویشن ملتی ہے وہ مندرجہ ذیل ہے
Y = 183.6452917* e^0.1050844111* X
جب کہ وائے مریضوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے اور ایکس 10 مارچ سے لیکر 25 اپریل تک دنوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر دس مارچ کو ایکس کی ویلیو 1 فرض کی جائے تو 25 اپریل کو ایکس کی ویلیو 47 بنتی ہے۔ اس کو جب ایکویشن میں داخل کیا جاتا ہے
تو جواب ملتا ہے
25641
یعنی اگرحفاظتی اقدامات کی عدم موجودگی کی صورت میں ایکسپونینشل گروتھ جاری رہی تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد25641 ہوگی امید کی جاتی ہے کہ ایسا نہ ہو اور 25 اپریل تک یہ گراف مریضوں کی تعداد میں اضافہ نہ ہونے کی شکل دکھائے۔
اپ ڈیٹ:
اب تک کے ڈیٹا کی مدد سے کرو فٹنگ
کوڈ:
    day    patients
10-Mar    1    19
11-Mar    2    20
12-Mar    3    21
13-Mar    4    28
14-Mar    5    31
15-Mar    6    53
16-Mar    7    187
17-Mar    8    238
18-Mar    9    302
19-Mar    10    457
20-Mar    11    534
21-Mar    12    646
22-Mar    13    803
23-Mar    14    892
24-Mar    15    1000
25-Mar    16    1102
26-Mar    17    1235
27-Mar    18    1405
28-Mar    19    1526
29-Mar    20    1625
30-Mar    21    1861
31-Mar    22    2039
1-Apr    23    2291
2-Apr    24    2386
3-Apr    25    2458
4-Apr    26    2,708
5-Apr    27    3,123
6-Apr    28    3,662
7-Apr    29    4,009
8-Apr    30    4,196
9-Apr    31    4,462
10-Apr    32    4,601
11-Apr    32    5,011
12-Apr    34    5,230
13-Apr    35    5,374
14-Apr    36    5,496
15-Apr    37    5,837
16-Apr    38    6,383
17-Apr    39    7,025
1:مندرجہ ذیل پولی نامی ایل ڈگری 4 فنکشن اوپر دئیے گئے ڈیٹا کو کلی طور پر میپ کرتا ہے
y = 0.013*(x^4) - 1.057*(x^3) + 30.50*(x^2) - 226.2*x + 448.0
جب کہ وائے مریضوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے اور ایکس 10 مارچ سے لیکر 25 اپریل تک دنوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر دس مارچ کو ایکس کی ویلیو 1 فرض کی جائے تو 25 اپریل کو ایکس کی ویلیو 47 بنتی ہے۔ اس کو جب ایکویشن میں داخل کیا جاتا ہے
تو جواب ملتا ہے
for x=47
y=10886
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافے کی یہی شرح رہی تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 10886 ہوگی

2: اگر ایکسپونینشل فنکشن کو کرو فٹنگ میں استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل مساوات حاصل ہوتی ہے
y = 281.639183 e^0.08559790411* x
for x=47
y=15736
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافہ ایکسپونینشل رہا تو تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 15736 ہوگی ، یہ ورسٹ کیس ہے۔
اس صورت میں ہم سب کی یہی دعا اور خواہش ہونی چاہئیے نظامی بھائی کہ آپ کے تمام قیاسات ، مساوات اور ڈیٹا سراسر غلط ٹابت ہوں اور دنیا اور پاکستان کو جلداز جلد کرونا وائرس کے وبا سے اللہ نجات دے دے ۔ سب کہو آمین ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
اپ ڈیٹ:
اب تک کے ڈیٹا کی مدد سے کرو فٹنگ
کوڈ:
    day    patients
10-Mar    1    19
11-Mar    2    20
12-Mar    3    21
13-Mar    4    28
14-Mar    5    31
15-Mar    6    53
16-Mar    7    187
17-Mar    8    238
18-Mar    9    302
19-Mar    10    457
20-Mar    11    534
21-Mar    12    646
22-Mar    13    803
23-Mar    14    892
24-Mar    15    1000
25-Mar    16    1102
26-Mar    17    1235
27-Mar    18    1405
28-Mar    19    1526
29-Mar    20    1625
30-Mar    21    1861
31-Mar    22    2039
1-Apr    23    2291
2-Apr    24    2386
3-Apr    25    2458
4-Apr    26    2,708
5-Apr    27    3,123
6-Apr    28    3,662
7-Apr    29    4,009
8-Apr    30    4,196
9-Apr    31    4,462
10-Apr    32    4,601
11-Apr    32    5,011
12-Apr    34    5,230
13-Apr    35    5,374
14-Apr    36    5,496
15-Apr    37    5,837
16-Apr    38    6,383
17-Apr    39    7,025
1:مندرجہ ذیل پولی نامی ایل ڈگری 4 فنکشن اوپر دئیے گئے ڈیٹا کو کلی طور پر میپ کرتا ہے
y = 0.013*(x^4) - 1.057*(x^3) + 30.50*(x^2) - 226.2*x + 448.0
جب کہ وائے مریضوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے اور ایکس 10 مارچ سے لیکر 25 اپریل تک دنوں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔
اگر دس مارچ کو ایکس کی ویلیو 1 فرض کی جائے تو 25 اپریل کو ایکس کی ویلیو 47 بنتی ہے۔ اس کو جب ایکویشن میں داخل کیا جاتا ہے
تو جواب ملتا ہے
for x=47
y=10886
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافے کی یہی شرح رہی تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 10886 ہوگی

2: اگر ایکسپونینشل فنکشن کو کرو فٹنگ میں استعمال کیا جائے تو مندرجہ ذیل مساوات حاصل ہوتی ہے
y = 281.639183 e^0.08559790411* x
for x=47
y=15736
یعنی مریضوں کی رفتار میں اضافہ ایکسپونینشل رہا تو تو 25 اپریل کو مریضوں کی تعداد 15736 ہوگی ، یہ ورسٹ کیس ہے۔
25 اپریل 2020: کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد12,188
 
الف نظامی

لائبریرین
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے خاتمے کا اندازہ ایکٹو کیسز کے گراف سے کیا جاسکتا ہے

turkey8may.png

germany8may.png

iran8may.png

pakistan8may.png
 
الف نظامی

لائبریرین
اپ ڈیٹ 8 جون 2020
کوڈ:
# country Infected Deaths Death rate
1 USA 2,008,266 112,477 5.60
2 UK 287,399 40,597 14.13
3 Brazil 691,962 37,312 5.39
4 Italy 234,998 33,899 14.43
5 France 153,977 29,155 18.93
6 Spain 288,630 27,136 9.40
7 Mexico 117,103 13,699 11.70
8 Belgium 59,348 9,606 16.19
9 Germany 185,966 8,779 4.72
10 Iran 173,832 8,351 4.80
11 Canada 95,699 7,800 8.15
12 India 258,090 7,210 2.79
13 Netherlands 47,739 6,016 12.60
14 Russia 476,658 5,971 1.25
15 Peru 196,515 5,465 2.78
16 Sweden 45,133 4,694 10.40
17 Turkey 170,132 4,692 2.76
18 China 83,040 4,634 5.58
19 Ecuador 43,120 3,621 8.40
20 Chile 134,150 2,190 1.63
21 Pakistan 103,671 2,067 1.99
22 Switzerland 30,972 1,923 6.21
23 Indonesia 32,033 1,883 5.88
24 Ireland 25,201 1,679 6.66
25 Portugal 34,885 1,485 4.26
26 Romania 20,604 1,339 6.50
27 Colombia 39,236 1,259 3.21
28 Egypt 34,079 1,237 3.63
29 Poland 26,780 1,161 4.34
30 Philippines 22,474 1,011 4.50
مندرجہ بالا 30 ممالک میں اموات کی تعداد
388,348

شرح اموات
فرانس میں 18.9 فیصد
بیلجیم 16.19 فیصد
اٹلی 14.43 فیصد
یو کے 14.13 فیصد
امریکہ 5.6 فیصد
چین 5.58 فیصد
ایران 4.80 فیصد
انڈیا 2.79 فیصد
پاکستان 1.99 فیصد​
 
آخری تدوین:
Top