ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

میں نے کُچھ کوشش کر کے فلسفی بھائی کے فارمولے سے اخذ شدہ ایک ایپ بنائی ہے جو کہ ریختہ کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرتی ہے۔ چونکہ یہ کسی براؤزر کے بغیر کام کرتی ہے اس لیے کافی جلد کام کرتی ہے۔ کمانڈ لائن ہے اور تمام مدد کمانڈ لائن سے مل جائے گی۔

اسے استعمال کر کے دیکھیں کوئی نقص ہو تو بتائیں تا کہ اسے بہتر کر سکوں۔ آپ اسے Downloader سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ کر کے ان زپ کریں۔ اور
کوڈ:
Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/alfaz-shumara-number-001-006-ahmad-saeed-khan-magazines/
سے کتاب ڈاؤنلوڈ ہو گی۔
آپ صفحات کو پی ڈی ایف اور امیج فارمٹ میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور کوالٹی بھی کنٹرول کر سکتے ہیں۔
بہت اچھا ٹول ہے مگر پی ڈی ایف بنانے میں بہت ٹائم لیتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کتاب امیج کی شکل میں محفوظ ہو سکے۔
 
جاسم محمد

محفلین

اس ٹول سے ہو جائے گا
تعمیر فہد اشرف موجو عبید انصاری
فلسفی بھائی کی طرف سے یہ پیغام ملا ہے:
نیا ورژن اپ لوڈ کر دیا ہے، دیکھیے اس سے مسئلہ ہوتا ہے آپ حضرات کا۔
 
الف عین

لائبریرین
کچھ غیر متعلق سہی، لیکن نئی لڑی کھولنے کی جگہ اسی میں اطلاع دے رہا ہوں
کل ریختہ نے مجھ سے ربط کیا تھا اور مشورے مانگے تھے کہ ریختہ ویب اور ایپ میں کیا بہتری لائی جا سکتی ہے۔ کتابیں ڈاؤن لوڈ کے قابل بنانا تو ان کی پالیسی ہے ہی نہیں۔
میں نے فی الحال تو ایک مشورہ یہ دیا ہے کہ ہر ای بک کا انتساب، اور مقدمہ/دیپاچہ وغیرہ یونی کوڈ میں، اور فہرست دے دی جائے۔
جن غزلوں، نظموں یا افسانوں کی لسٹ دی جایے ان میں سے جو یونیکوڈ میں موجود ہوں، ان کے ہائپر لنک دے دیں، اور جو نہ ہوں، انہیں ترجیحی طور پر یونیکوڈ کروا لیں۔
احباب کے ذہن میں اور بھی کچھ تجاویز ہوں تو اطلاع دیں، ریختہ تک پہنچا دی جائیں گی
 
محمد عمر

لائبریرین
بہت اچھا ٹول ہے مگر پی ڈی ایف بنانے میں بہت ٹائم لیتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ کتاب امیج کی شکل میں محفوظ ہو سکے۔

آپ فلسفی بھائی کے ٹول سے بھی یہ کر سکتے ہیں اور میرے ٹول سے بھی۔ اگر آپ کمانڈ کے بعد
کوڈ:
-o  image
لکھ دیں تو ایک فولڈر میں تمام صفحات محفوظ ہو جائیں گے۔

اور مزید غلطیوں کی اصلاح کر کے نیا ورژن اپلوڈ کیا ہے۔
 
یہ ایرر دیتا ہے۔
Saving book pages in folder E:Rekhta\Rekhta Downloader\sawaar-aur-dusre-afsane-shamsur-rahman-faruqi-ebooks
Unhandled exception. System.AggregateException: One or more errors occurred. (A generic error occurred in GDI+.)
---> System.Runtime.InteropServices.ExternalException (0x80004005): A generic error occurred in GDI+.
at System.Drawing.SafeNativeMethods.Gdip.CheckStatus(Int32 status)
at System.Drawing.Image.Save(String filename, ImageCodecInfo encoder, EncoderParameters encoderParams)
at System.Drawing.Image.Save(String filename, ImageFormat format)
at RekhtaDownloader.BookExporter.ExportImages(Book book) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/PdfExporter.cs:line 81
at RekhtaDownloader.BookExporter.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, OutputType output, Int32 imageQuality, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/RekhtaDownloader/PdfExporter.cs:line 30
at Downloader.Program.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, Int32 quality, OutputType outputType, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 80
at Downloader.Program.<>c__DisplayClass0_0.<<Main>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 67
--- End of inner exception stack trace ---
at System.Threading.Tasks.Task.ThrowIfExceptional(Boolean includeTaskCanceledExceptions)
at System.Threading.Tasks.Task`1.GetResultCore(Boolean waitCompletionNotification)
at System.Threading.Tasks.Task`1.get_Result()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.<>c__DisplayClass79_0.<OnExecute>b__0()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.Execute(String[] args)
at Downloader.Program.Main(String[] args) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 75
 
آؤٹ پٹ والی کمانڈ ریختہ لنک کے بعد دینی ہے اس سے پہلے نہیں۔ ایسے:
کوڈ:
Downloader -u https://rekhta.org/ebooks/deewan-e-ghalib-mirza-ghalib-ebooks-6/ebooks-6/ -o image
 
محمد عمر

لائبریرین
جیسے فلسفی بھائی کے ڈاؤنلوڈر میں اوراق کی کوالٹی منتخب کرنے کی سہولت ہے۔ کیا یہی کام آپ کا پروگرام بھی کر سکتا ہے؟

جی نہیں۔ فلسفی بھائی کا پروگرام کیسے کام کرتا ہے، یہ معلوم نہیں۔ لیکن میں ریختہ کی کتاب کے وہی امیج ڈاؤنلوڈ محفوظ کرتا ہوں جو براؤزر میں دکھائے جاتے ہیں۔ کوشش کی تھی امیج کو چھوٹا کرنے کہ لیکن نتیجہ کُچھ حوصلہ افزا نہیں تھا کیونکہ اصلی امیج ہی ویب کے لیےبنایا گیا ہے اور مزید کمپریس کرنے سے اس کی کوالٹی کافی بُری ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی تدبیر ہے تو شئیر کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی اسے بھی اس میں ڈال دیں گے۔
 
فلسفی بھائی کا پروگرام پی این جی فارمیٹ میں سیو کرتا ہے البتہ اس کے امیج کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔
image.png

البتہ امیج کی ڈائی مینشن دونوں پروگرامز میں یکساں ہی ہے۔ صرف بٹ ڈیپتھ میں فرق ہے:
image.png
 
محمد عمر

لائبریرین
فلسفی بھائی کا پروگرام پی این جی فارمیٹ میں سیو کرتا ہے البتہ اس کے امیج کا سائز کافی زیادہ ہوتا ہے۔

ریختہ کے صفحات کا عکس 24 بٹ ڈیپتھ اور 96 ڈی پی آئی پر جے پی جی ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے۔ اسے 32 بٹ ڈیپتھ پر سیو کر کے آپ ہارڈ ڈسک ہی بھر سکتے ہیں مگر اس سے رنگوں کے معیار پر کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ دونوں کا کلر کاؤنٹ برابر ہے (16ء7 ملین)۔ اس کےعلاوہ پی اینج جی بھی کوالٹی میں کوئی فرق نہیں ڈالے گی لیکن اگر ضرورت ہو تو میں آپشن ڈال دیتا ہوں پی اینج جی میں محفوظ کرنے کی۔

خلیل بھائی۔ یہ برٹش لائبریری کی سائٹ ہے۔ تھوڑی مشکل ہو گی لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ کس طرح کتاب محفوظ کی جائے۔ تمام صفحات کینوس پر رینڈر ہوتے ہیں لیکن ریختہ کے برعکس، آپ اِس کے کینوس سے ڈیٹا نہیں لے سکتے۔ میں کسی طریقے کی کھوج میں ہوں جو کہ صفحات کے عکس کو کنوس سے اُتار لے۔ جیسے ہی کُچھ پیش رفت ہوئی آپ کو مطلع کروں گا۔
 
Top