آج کی تصویر

سید عاطف علی

لائبریرین
DLT29k9.jpg
 

شمشاد خان

محفلین
کیا اتفاق ہے، میں نے یہ فوٹو نیٹ سے لی ہے۔ مجھے اس بچے کے پوز نے یہ فوٹو پوسٹ کرنے پر مجبور کیا۔
مجھے نہیں علم تھا کہ میرے ہمنام نے پہلے ہی پوسٹ کی ہے۔
جاسم محمد صاحب آپ بھی نام کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے۔
 

فہد اشرف

محفلین
سلطان راہی کا بچپن لگ رہا ہے۔

DSC00637.jpg
کیا اتفاق ہے، میں نے یہ فوٹو نیٹ سے لی ہے۔ مجھے اس بچے کے پوز نے یہ فوٹو پوسٹ کرنے پر مجبور کیا۔
مجھے نہیں علم تھا کہ میرے ہمنام نے پہلے ہی پوسٹ کی ہے۔
جاسم محمد صاحب آپ بھی نام کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے۔
کیا حسین اتفاق ہے آپ کے ہم نام کو بھی یہ بچہ سلطان راہی لگ رہا تھا۔
مجھے تو اس کا سلطان راہی سٹائل پسند آیا تھا۔
 
Top