گرافک ڈیزائننگ مکمل کورس

ان پیج 2012 میں ہم مزید فانٹس شامل کرسکتے ہیں؟ انسٹال شدہ میں۔۔۔
میں اِن پیج بہت کم استعمال کرتا ہوں صرف لکھنے کی حد تک کمپوزنگ پر اتنا دیہان نہیں ہے ایڈوب السٹریٹر سے متعلق اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہے تو حاضر ہوں
 
یاسر حسنین

محفلین
رجسٹر کسی تھرڈ پارٹی سے لینا ہوگا پاکستان میں ایڈوب السٹریٹر کی رجسٹریشن نہیں ہے کچھ لوگوں کے پاس ہے اِس کا لائنسس۔
آپ کی بات درست ہے ۔
لائسنس حاصل کرنے میں بھی کچھ مسائل ہیں۔ پے پال یا گوگل پے جیسی سروس یہاں موجود نہیں جس وجہ سے لائسنس یا سبسکرپشن نہیں لی جا سکتی۔
میں بھی سیکھنے کی غرض سے کریک کر کے ہی استعمال کر رہا ہوں فی الحال۔
 
میں نے لنک دیا ہے آپ یہاں سے چیک کریں ایڈوبی السٹریٹر کو ڈاونلوڈ ہوتو بتائیے گا۔
 
Top