آپ کے کام میں ایجائل پروجیکٹ مینیجمنٹ کے اصول کس حد تک استعمال کیے جاتے ہیں؟
مختصر الفاظ میں کافی حد تک۔
چھوٹی ٹیم ہے، فلیٹ ٹیم سٹرکچر ہے۔ تو ایجائل ہی بہتر رہتا ہے۔ تقریباً فیچر ڈریون ڈیویلپمنٹ ماڈل پر ہیں۔
 
سگریٹ مداخلت نہیں کرتا بلکہ بہترین ساتھی (کتاب) کی طرح ایک بد ترین ساتھی ہے، حافظ کے زمانے میں سگریٹ نہیں تھے ورنہ وہ بھی کتاب کے ساتھ سگریٹ ہی کا ذکر کرتے! :)
پہلوان چھاپ بیڑی تو بہر کیف اس دور میں بھی پائی جاتی ہو گی۔ :) :) :)
 

لاریب مرزا

محفلین
ہماری طرف تو بالکل بھی نہیں۔ ایک بار بھی برفباری نہیں ہوئی۔ اپر مڈویسٹ میں البتہ شدید لہر آئی تھی۔ ظہیراحمدظہیر سے پوچھتے ہیں کہ کیسا موسم رہا
پورے امریکہ کا تو پتا نہیں، لیکن جہاں ہم پائے جاتے ہیں وہاں کا ریکارڈ تو ابھی تک صحیح سلامت ہے۔ :) :) :)
اوہ!! تو گویا امریکہ کے کسی اور حصے کا ذکر تھا۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ کی سیاسی چٹکلوں والی لڑی تو خوب پھل پھول رہی ہے۔ :)
اجی شکریہ وغیرہ۔ وجہ بیانی تو اس لڑی کا مزاج بھی سیاسی ہو جانا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری ہم نے کبھی اس لڑی میں نہیں جھانکا۔ سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں ہے۔ :)
لڑی بھی ایسے ناظرین سے پردہ فرماتی ہے۔ :)

کیسی ہیں آپ؟ اور کیسی بیت رہی ہے پالے کے سنگ؟
 

لاریب مرزا

محفلین
فیصل عظیم فیصل صاحب آپ بھی غالباً پرانے رکن شمشاد صاحب کے مغالطے میں دھوکہ کھا گئے۔
میرا تو اس لڑی میں یہ دوسرا مراسلہ ہے۔
چلو جی فیر وی بسم اللّٰہ دوسرا ہے دوہزارواں ہوتے کون سا ٹائم لگنا ہے۔ آیا سمجھو
 
Top