اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

عرفان سعید

محفلین
z2IVy54.jpg
 
بندہ پرور

محفلین
اس پل کی خوبصورت تصاویر کو دیکھ کر مجھے کافی عرصہ پہلے پڑھا ہوا الیسٹرمیکلین کا ایک ناول
یاد آرہا ہے لیکن افسوس اس وقت ناول کا نام ذہن میں نہیں آرہا ہے ۔ کیا آپ کو اس ناول
کا نام یاد ہے عرفان سعید بھائی ؟
 
معذرت!
معلومات کے مالک سے کیوں نہیں پوچھ لیتے!
 
بندہ پرور

محفلین
یعنی جاسم بھائی سے ۔ ٹھیک ہے پوچھ لیتا ہوں ۔ ٹیگ کس طرح کرتے ہیں ۔پہلے یہ آپ سے
پوچھ کر جاسم بھائی کو متوجہ کروں گا ۔ ویسے کچھ کچھ یاد آرہا ہے کہ ناول کا نام تھا ۔' گڈبائے کیلی فورنیا '
بٹ آئی ایم ناٹ شیور ۔
 
بندہ پرور

محفلین
ارے یہ تو کمال ہوگیا ! میں نے معلومات کے مالک پر کلک کیا تو جاسم محمد بھائی کا پروفائل کارڈ
شو ہوا ۔ یہ کیسے ۔ اب تو آپ پر دو سوالوں کے جوابات کی زحمت آن پڑی ۔یہ بتادوں کے دونوں
سوالوں کے نمبر مساوی ہیں ، تاہم کوئی ایک نہیں بلکہ دونوں لازمی سوال ہیں ۔
 
@ لکھ کر سپیس ڈالے بغیر رکن کا نام لکھنا شروع کریں گے تو ٹیگ ہو جائے گا۔
ارے یہ تو کمال ہوگیا ! میں نے معلومات کے مالک پر کلک کیا تو جاسم محمد بھائی کا پروفائل کارڈ
شو ہوا ۔ یہ کیسے ۔ اب تو آپ پر دو سوالوں کے جوابات کی زحمت آن پڑی ۔یہ بتادوں کے دونوں
سوالوں کے نمبر مساوی ہیں ، تاہم کوئی ایک نہیں بلکہ دونوں لازمی سوال ہیں ۔
اس کے لیے یہاں دیکھیں۔
مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟
 
Top